• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

اسلام دوسرے مذاہب کی عزت کرنے کا درس دیتا ہے: ڈاکٹر فاروق

by امت ڈیسک
23/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ اسلام ہمیں دوسرے مذہبوں کی عزت کرنے کا درس دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلمان کبھی کسی ماں یا بہن کا منگل سوترا نہیں چھین سکتا ہے۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘مجھے افسوس ہے کہ وزیر اعظم نے ایسی بات کی ہے، اسلام ہمیں سب کے ساتھ اچھا سلوک روا رکھنا سکھاتا ہے’ مسلمان کبھی کسی ماں، بہن کا منگل سوترا نہیں چیھنے گا’۔ان کا کہنا تھا: ‘میں بھی مسلمان ہوں قرآن ہمیں دوسروں سے نفرت کرنا نہیں سکھاتا ہے’۔

ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ملک کی 28 ریاستوں میں ‘ون نیشن’ ‘ون الیکشن’ ممکن نہیں ہے۔انہوں نے کہا: ‘بی جے پی چاہتا ہے کہ جس طرح روس میں پوتن بیٹھا ہوا ہے اسی طرح وہ اپنے وزیر اعظم کو یہاں بٹھانا چاہتے ہیں’۔

سید الطاف بخاری کے سجاد لون کو حمایت کرنے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا: ‘میں آزاد صاحب، سجاد صاحب اور بخاری صاحب سے گذارش کرتا ہوں کہ وہ دیکھیں جن کی طرف سے وہ کھڑے ہیں ان کا مسلمانوں کے ساتھ کیسا رویہ ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں دو افراد کے خلاف پی ایس اے عائد

Next Post

معروف ڈچ ماڈل اور گلوکارنےاسلام قبول کر لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
معروف ڈچ ماڈل اور گلوکارنےاسلام قبول کر لیا

معروف ڈچ ماڈل اور گلوکارنےاسلام قبول کر لیا

بھاجپا لیڈر سید مشتاق بخاری نے پہاڑیوں سے محبوبہ مفتی کو ووٹ دینے کی اپیل کی

بھاجپا لیڈر سید مشتاق بخاری نے پہاڑیوں سے محبوبہ مفتی کو ووٹ دینے کی اپیل کی

اوڑی میں جہلم میں ڈوبے تیسرے لاپتہ مزدور کی لاش برآمد

اوڑی میں جہلم میں ڈوبے تیسرے لاپتہ مزدور کی لاش برآمد

جیسے ہی کانگریس کرناٹک جیت گئی، عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی میں جموں و کشمیر کے انتخابات کرانے کی ہمت نہیں ہوگی

محبوبہ مفتی کو چاہیے کہ وہ اپنے پروگراموں میں بی جے پی کا جھنڈا لہرایں: عمر عبداللہ

راجوری میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شخص ہلاک

راجوری:شہری ہلاکت میں ملوث عسکریت پسند کے سر پر دس لاکھ روپیہ کا انعام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »