• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈی ڈی سی چیئرپرسن شوپیاں پی ڈی پی میں شامل

ڈی ڈی سی چیئرپرسن شوپیاں پی ڈی پی میں شامل

by امت ڈیسک
24/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں جموں کشمیر اپنی پارٹی (جے کے اے پی) سے وابستہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) چیئرپرسن بلقیسہ جان نے ضلع کولگام میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی جانب سے منعقدہ کنونشن میں پارٹی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی موجودگی ‘اپنی پارٹی’ کا دامن چھوڑ کر ڈی ڈی سی ممبر حرمین سمیت پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اجلاس کے دوران محبوبہ مفتی نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

ڈی ڈی سی چیئرپرسن بلقیسہ جان نے سال 2020 میں شوپیاں ضلع میں ڈی ڈی سی الیکشن میں کامیابی حاصل کی جس کے بعد انہوں نے جموں کشمیر اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور بعد میں وہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل شوپیاں کی چیئرپرسن بھی مقرر کی گئیں۔ انہوں نے آج شوپیان ضلع کے حرمین علاقے کے ڈی ڈی سی ممبر عبد الرشید اور متعدد نمائندوں سمیت کولگام ضلع کے اوکے علاقے میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

واضح رہے کہ جموں کشمیر خاص کر وادی میں لوک سبھا انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی جانب سے کنونشنز اور پروگرامز کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ پارٹی کارکنان اور لیڈران کا ایک جماعت سے دوسری جماعت میں شامل ہونے اور لیڈران کا ایک دوسرے پر طعن و تشنیع کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں بندروں سے بچنے کےلیے بھاگنے کے دوران خاتون گر کر ازجان

Next Post

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار

سرینگر نشست سے وحید پرہ، اشرف میر نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے

سرینگر نشست سے وحید پرہ، اشرف میر نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

میری سوچ اور سیاست آزاد ہے، میں اپنا راستہ خود بناتا ہوں، کسی کی مخالفت نہیں کرنا چاہتا: آزاد

بانڈی پورہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار زخمی

بانڈی پورہ میں ملی ٹینٹوں کا سراغ لگانے کے لیے دوسرے دن بھی سرچ آپریشن جاری

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں خاتون منشیات اسمگلر کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »