• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اقلیتوں کے تعلق نرملا سیتا رمن اور بسوا شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

محبوبہ مفتی کے خلاف کارروائی کی جائے: این سی پی سی آر

by امت ڈیسک
27/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: اننت ناگ – راجوری پارلیمانی انتخابات کی انتخابی مہم میں اسکولی بچوں کو شامل کرنے کی وجہ سے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (NCPCR) نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ وہ پی ڈی پی لیڈر اور اننت ناگ راجوری پارلیمانی امیدوار محبوبہ مفتی کے خلاف مناسب کارروائی کرے۔

نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کے چیئرمین پریانک کاننگو نے این سی پی سی آر کو ایک خط تحریر کیا ہے جس محبوبہ مفتی کے خلاف مناسب کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے خط میں لکھا کہ ’’محبوبہ مفتی نے اسکول جانے والے بچوں کو انتخابی مہم کے لیے استعمال کیا ہے۔‘‘ خط میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار سے محبوبہ مفتی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

پی ڈی پی کے ترجمان اعلیٰ سہیل بخاری نے اس ضمن میں کہا: ’’ہم چائلڈ پروٹیکشن رائٹس کمیشن کی نوٹس کے بارے میں نہیں جانتے لیکن ایک بات واضح ہے کہ پی ڈی پی اپنی کسی بھی میٹنگ یا ریلی میں بچوں کا استعمال نہیں کرتی۔‘‘ تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ ’’ایک تصویر جو زیر بحث ہے ہماری صدر نے اسکول کی طالبات کی درخواست پر کلک کی تھی۔‘‘

واضح رہے کہ پی ڈی پی کی جانب سے پارٹی سربراہ محبوبہ مفتی اننت ناگ – راجوری سیٹ کے لیے امیدوار ہیں اور اس نشست پر 7 مئی کو ووٹنگ ہونی ہے۔ تاہم جموں و کشمیر اپنی پارٹی سمیت بی جے پی نے بھی موسم، مغل روڑ کا حوالہ دیتے ہوئے اس سیٹ پر الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے موسم کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وہیں پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کا کہنا ہے کہ بعض پارٹیاں گجر کمیونٹی – گرما میں کشمیر کے پہاڑی علاقوں کا رخ کرتے ہیں – کو ووٹ سے دور رکھنے کی غرض سے ایسا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قابل اعتراض مواد والی کتاب بورڈ کی نہیں : محکمہ تعلیم

Next Post

وائلو اننت ناگ میں خاتون ڈوب کر لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

وائلو اننت ناگ میں خاتون ڈوب کر لقمہ اجل

این سی ای آر ٹی نصاب میں خمینی کی توہین ناقابل برداشت: مجلس علمائے ہند

این سی ای آر ٹی نصاب میں خمینی کی توہین ناقابل برداشت: مجلس علمائے ہند

پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

کشمیری قیدیوں کو کشمیر کی جیلوں میں بند رکھا جائے: وحید پرہ

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

ادھم پور میں فائرنگ، وی ڈی جی ممبر زخمی

یہ لڑائی حقیقی آواز پارلیمنٹ تک پہنچانے کے لیے ہے: محبوبہ مفتی

یہ لڑائی حقیقی آواز پارلیمنٹ تک پہنچانے کے لیے ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »