• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہٹی وارہ اونتی پورہ میں کشتی الٹنے کا معاملہ، ریسکیو آپریشن جاری

ہٹی وارہ اونتی پورہ میں کشتی الٹنے کا معاملہ، ریسکیو آپریشن جاری

by امت ڈیسک
09/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اونتی پورہ: اونتی پورہ کے ہٹی وارہ میں کل شام کشتی الٹ جانے کی وجہ سے نو افراد ڈوب گیے تھے جن میں سے سات افراد کو بچا لیا گیا تھا اور اب دو افراد کی تلاش جاری ہے آج صبح ہی ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف کی ٹیموں نے مشترکہ طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا ہے اس دوران کئ موٹر بوٹس کو کام پر لگایا گیا ہے۔

این ڈی آر ایف کے مقامی آفیسر محمد یوسف نے بتایا کہ غرقاب ہوے دونوں افراد کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے کل رات ہی ایس ایس پی اونتی پورہ کے ہمراہ علاقے کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیرکے ہٹی وارہ اونتی پورہ میں بدھ کی شام قریب سات بجے ایک ناو دریائے جہلم میں اچانک ڈوب گئی جس میں 9 مزدور سوار تھے۔ وقت رہتے ان میں سے سات مزدوروں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دیگر دو لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ انہیں شام سوا سات بجے کے قریب اس حادثے کے حوالے سے اطلاع ملی۔ جہاں فوری طوری پر ایس ڈی آر ایف، مقامی لوگ، پولیس اور سیول انتظامیہ بچاؤ کی کارروائیوں میں مصروف ہوگئے۔

بدھ کی شام رات دیر گئے لاپتہ افراد کی تلاش جاری تھی تاہم رات ہونے کے وجہ سے یہاں لوگوں کو بچاؤ کارروائی میں شامل ٹیموں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مگر پھر بھی یہ کارروائی جاری رہی۔ جائے واردات پر موجود جموں و کشمیر پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے اس کاروائی کے بارے میں بتایا۔ خیال رہے اس علاقے میں متعدد مقامات پر پلوں کی عدم موجودگی کے باعث لوگ ناؤ میں سفر کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانگلدان میں کار حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

Next Post

بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

لوک سبھا چناؤ : جموں و کشمیر میں کشمیری پنڈتوں کے لیے 23مراکز قائم

لوک سبھا چناؤ : جموں و کشمیر میں کشمیری پنڈتوں کے لیے 23مراکز قائم

بارہمولہ میں نارکو ملی ٹینسی ماڈیول کا پردہ فاش، 3 گرفتار

بارہمولہ میں نارکو ملی ٹینسی ماڈیول کا پردہ فاش، 3 گرفتار

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

یہ الیکشن جہاد کے لیے ووٹ اور ترقی کے لیے ووٹ کے بیچ: امیت شاہ

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

این سی پر ہمیشہ ایجنسیز کا آشیرواد رہا: سجاد لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »