• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

میرواعظ لگاتار دوسرے جمعہ کو بھی جامع مسجد میں خطبہ نہ دے سکے

by امت ڈیسک
10/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کو مسلسل دوسرے جمعہ بھی گھر میں نظر بند رکھنے اور ان کی دینی اور منصبی سرگرمیوں پر پابندی عائد کئے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ مسلسل دوسرا جمعہ ہے جب میرواعظ کو جامع مسجد میں نماز ادا کرنے اور خطبہ دینے کی اجازت نہیں دی گئی، جبکہ گزشتہ جمعہ سے ہی ان کی نقل و حرکت پر روک لگا دی گئی ہے۔‘‘

انجمن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بھی میرواعظ سے ملنے سے روکا جا رہا ہے اور کشمیر کے اس سب سے بڑے مذہبی رہنما کی مسلسل نظر بندی خاص طور پر جمعہ کے ایام میں انہیں جامع مسجد میں خطبہ دینے سے روک دینے کا عمل ان تمام لوگوںکی شدید اذیت کا باعث بنتا ہے جو اپنے مذہبی قائد اور مرکزی جامع مسجد سرینگر کے ساتھ جذباتی وابستگی رکھتے ہیں۔

بیان میں انجمن نے مزید کہا کہ 25 مئی کو عدالت عالیہ میں میرواعظ کی نظر بندی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہو رہی ہے اور توقع ہے کہ عدالت عالیہ اس ضمن میں مناسب فیصلہ صادر کرے گی، جس کا لوگوں کو بڑی بے صبر ی کے ساتھ انتظار ہے۔ قابل ذکر ہے کہ میرواعظ محمد عمر فاروق نہ صرف جامع مسجد سرینگر کے خطیب ہیں بلکہ علیحدگی پسند تنظیم کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین بھی ہیں، میروعظ اپنے والد کے قتل کے بعد تاریخی جامع مسجد میں خطبہ دیتے آرہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

” پی او کے ہندوستان کا حصہ ہے، اسے کوئی چھین نہیں سکتا“: امیت شاہ

Next Post

کولگام میں تیز رفتار ٹیمپو گاڑی نے 60 بھیڑوں کو کچل دیا، دو افراد زخمی، ایف آئی آر درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کولگام میں تیز رفتار ٹیمپو گاڑی نے 60 بھیڑوں کو کچل دیا،  دو افراد زخمی، ایف آئی آر درج

کولگام میں تیز رفتار ٹیمپو گاڑی نے 60 بھیڑوں کو کچل دیا، دو افراد زخمی، ایف آئی آر درج

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

شوپیان میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار: پولیس

وحید پرہ نے ‘ریفرنڈم’ کے بیان پر دی وضاحت

وحید پرہ نے 'ریفرنڈم' کے بیان پر دی وضاحت

بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

راجوری میں پتھر لگنے سے 13 سالہ لڑکی کی موت

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »