• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ میں مشکوک نقل و حرکت کے بعد سرچ آپریشن شروع

کٹھوعہ میں مشکوک نقل و حرکت کے بعد سرچ آپریشن شروع

by امت ڈیسک
14/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کٹھوعہ: صوبہ جموں کے کٹھوعہ ضلع میں سیکورٹی فورسز نے مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بات ضلع کے جٹھانا گاؤں کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔ حفاظتی اہلکاروں کو مقامی ذرائع سے چند مشکوک افراد کے علاقے میں گھومنے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد جموں و کشمیر پولیس، فوج اور نیم فوجی دستے کی مشترکہ ٹیم نے فوری طور علاقے کا رخ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

سیکورٹی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دوران شب جٹھانہ گاؤں میں پانچ افراد کو مشکوک نقل و حرکت کرتے دیکھا گیا ہے اور ان کے پاس ہتھیار ہونے کی بھی اطلاع سیکورٹی فورسز کو دی گئی ہے۔ پولیس کو ہتھیار لئے پانچ افراد کی اطلاع موصول ہونے کے ساتھ ہی انہوں نے فوج کو مطلع کیا اور مشترکہ ٹیم علاقے میں روانہ کی۔ سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور جٹھانہ گاؤں کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکورٹی کے پہرے بٹھائے گئے ہیں۔

فورسز اہلکار ہتھیار بند افراد کی تلاش کر رہی ہے اور اس ضمن میں گھر گھر تلاشی کارروائی جاری ہے تاہم خبر لکھے جانے تک سیکورٹی فوسز کو علاقے میں مصلح افراد کو پکڑنے میں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ اس طرح کے حالات کے دوران اکثر و بیشتر مصلح افراد اور سیکورٹی فورسز کا آمنا سامنا ہوتا ہے جو بعض اوقات انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ کے بونیار میں 2 نارکو اسمگلر گرفتار

Next Post

وادی میں موسم 25مئی تک خشک رہنے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
وادی میں موسم 25مئی تک خشک رہنے کا امکان

وادی میں موسم 25مئی تک خشک رہنے کا امکان

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اکھنور میں پاکستانی شہری گرفتار

سرینگر لوک سبھا نشست پر 52ہزار کشمیری پنڈت ووٹ ڈالیں گے

جموں وکشمیر میں مثالی ضباطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں 11 مقدمے درج: الیکشن حکام

حکومت ‘سیاسی اخوانیوں’ کی حمایت کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

پی ڈی پی اکثریتی علاقوں میں ووٹنگ عمل کو سست کرنے کی کوشش کی گئی: محبوبہ مفتی

ہٹی واڑہ اونتی پورہ کشتی الٹنے کا واقعہ: ایک اور لاپتہ مزدور کی لاش برآمد

ہٹی واڑہ اونتی پورہ کشتی الٹنے کا واقعہ: ایک اور لاپتہ مزدور کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »