• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہٹی واڑہ اونتی پورہ کشتی الٹنے کا واقعہ: ایک اور لاپتہ مزدور کی لاش برآمد

ہٹی واڑہ اونتی پورہ کشتی الٹنے کا واقعہ: ایک اور لاپتہ مزدور کی لاش برآمد

by امت ڈیسک
14/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 14 مئی : کشتی الٹنے کے واقعہ میں لاپتہ ہونے والے ایک اور لاپتہ مزدور کی لاش منگل کو ملی ہے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ منگل کو مقامی لوگوں نے ایک غیر مقامی مزدور کی لاش برآمد کی۔

برآمد ہونے والی لاش کی شناخت ہمانشو کمار کے طور پر ہوئی ہے جو یوپی کے رہنے والے ٹیکا رام کا بیٹا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل لیتھ پورہ پلوامہ کے ہٹی واڑہ علاقے میں نو افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی تھی جبکہ سات کو بچا لیا گیا تھا اور دو لاپتہ تھے اور ایک کو پیر کو اور ایک کو منگل کو نکال لیا گیا تھا۔(کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی اکثریتی علاقوں میں ووٹنگ عمل کو سست کرنے کی کوشش کی گئی: محبوبہ مفتی

Next Post

کولگام میں ضمانت پر رہا نوجوان پر نظر رکھنے کے لئے جی پی ایس ٹریکنگ کا استعمال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کولگام میں ضمانت پر رہا نوجوان پر نظر رکھنے کے لئے جی پی ایس ٹریکنگ کا استعمال

کولگام میں ضمانت پر رہا نوجوان پر نظر رکھنے کے لئے جی پی ایس ٹریکنگ کا استعمال

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس

بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

سرینگر میں مبینہ حملے میں شخص ازجان

بڈگام میں تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی

بڈگام میں تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

رامبن سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »