• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپا نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بھاجپا نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
15/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: نیشنل کانفرنس کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے شانگس علاقہ میں ورکرس کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں نیشنل کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ ،اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست کے امیدوار میاں الطاف احمد لاروی،عبدالمجید لارمی بشیر احمد ویری سمیت ورکرس کی بڑی تعداد موجود رہی۔ اس موقع پر ورکرس سے خطاب کے دوران ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی نے ہمیشہ مذہب کی سیاست کی ہے اور آج بھی وہ اسی راستہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک سیکیولر ملک ہے اور یہ دنیا کا ایسا ایک واحد ملک ہے جہاں پر ہر مذہب کے لوگ مل جھل کر رہتے ہیں ،لیکن بی جے پی نے اپنے سیاسی مفادات کے لیے مذہبی ہم آہنگی اور آپسی بھائی چارہ کو تہس نہس کرنے کی کوشش کی ہے۔

ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ بی جے پی نے ملک میں نفرت کا بیج بویا ہے اور آج بھی ملک کے وزیر اعظم خاص کر مسلمانوں کے خلاف زہر پھیلا رہے ہیں۔ ماضی میں گائے ،گوشت ، تین طلاق جیسے معاملات پر مسلمانوں کو ٹارگیٹ کیا گیا اور آج منگل سوتر چھینے جیسی باتیں کرکے ایک بار پھر ہندؤں کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکایا جارہا ہے۔ ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ ملک کے تمام مسلمان اور اقلیتی طبقے بی جے پی کے ظلم و ستم سے تنگ آچکے ہیں، لیکن اب بی جے پی کے پاس زیادہ دن نہیں رہے اور وہ وقت آگیا جب ملک کو بی جے پی کی حکمرانی سے آزادی ملے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امیت شاہ کل شام سری نگر کا دورہ کریں گے

Next Post

جنوبی کشمیر سے آج رکن پارلیمنٹ بھی چھینا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جنوبی کشمیر سے آج رکن پارلیمنٹ بھی چھینا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

جنوبی کشمیر سے آج رکن پارلیمنٹ بھی چھینا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ایک اور کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور لیکن جیل سے رہائی مشکل

جموں پونچھ ہائی وے پر سرنگ کی کھدائی کا کام مکمل

جموں پونچھ ہائی وے پر سرنگ کی کھدائی کا کام مکمل

کپوارہ میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد:فوج

کپوارہ میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد:فوج

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

کپوارہ میں مشتبہ شخص گرفتار، اسلحہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »