• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں پاکستان مقیم 2 ملی ٹینٹ ہینڈلرز کی جائیدادیں ضبط

بارہمولہ میں پاکستان مقیم 2 ملی ٹینٹ ہینڈلرز کی جائیدادیں ضبط

by امت ڈیسک
28/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 28 مئی:- بارہمولہ میں پولیس نے معزز سب جج اُوڑی کے ذریعے اٹیچمنٹ آرڈر حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں مقیم 2 ملی ٹینٹ ہینڈلرز کی لاکھوں مالیت کی جائیدادیں (3 کنال اور 19 مرلہ) منسلک کیں۔

پولیس نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو دیے گئے ایک بیان میں ان کی شناخت جلال الدین ولد راج محمد ساکنہ زمبور پٹن اور محمد ساکی ولد مستانہ بھٹی ساکنہ کمل کوٹ اوڑی کے طور پر کی ہے۔ یہ کارروائی 83 سی آر پی سی کے سیکشن کے تحت کی گئی تھی اور اس کا تعلق کیس ایف آئی آر نمبر 34/1995 کے تحت 7/25 انڈین آرمس ایکٹ، 4(III) ٹاڈا ایکٹ اور 105/1996 u/s 2/3 EIMCO ایکٹ آف PS سے ہے۔

اوڑی پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات/تفتیش کے دوران اس پراپرٹی کی شناخت ملی ٹینٹوں سے تعلق رکھنے والوں کی تھی۔ آپریشن عسکری سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے پولیس کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔(کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانبہ میں پراسرار دھماکے میں تین افراد زخمی

Next Post

عازمین حج کا آخری قافلہ جموں و کشمیر سے روانہ ہوگیا، حاجیوں کی واپسی 22 جون سے ہوگی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
عازمین حج کا آخری قافلہ جموں و کشمیر سے روانہ ہوگیا، حاجیوں کی واپسی 22 جون سے ہوگی

عازمین حج کا آخری قافلہ جموں و کشمیر سے روانہ ہوگیا، حاجیوں کی واپسی 22 جون سے ہوگی

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

پہلگام میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار، اسلحہ بھی برآمد

رنجیت سنگھ قتل کیس میں گرمیت رام رحیم کو بری کردیا گیا

رنجیت سنگھ قتل کیس میں گرمیت رام رحیم کو بری کردیا گیا

کشمیر:چیری فصل اتارنے کا کام جاری، موسمی حالات سے بے تحاشا نقصان ہوا: کاشتکار

کشمیر:چیری فصل اتارنے کا کام جاری، موسمی حالات سے بے تحاشا نقصان ہوا: کاشتکار

اسپین نے باضابطہ طورپر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا، وزیر اعظم کا اعلان

اسپین نے باضابطہ طورپر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا، وزیر اعظم کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »