• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دو سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پیچھے

دو سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پیچھے

by امت ڈیسک
04/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر میں ووٹ شماری کے پہلے رجحانات میں حیرت انگیز طور پر دو سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ بالترتیب اننت ناگ – راجوری اور بارہمولہ پارلیمانی حلقوں سے پیچھے چل رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، جموں و کشمیر میں ووٹ شماری کے پہلے گھنٹے میں عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی اپنے قریبی حریفوں کے مقابلے میں پیچھے چل رہے ہیں۔ عمر عبداللہ بارہمولہ لوک سبھا نشست سے جبکہ محبوبہ مفتی اننت ناگ – راجوری سیٹ سے الیکشن لڑرہے ہیں۔ دونوں کیلئے یہ الیکشن انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

عمر عبداللہ اپنے قریبی حریف آزاد امیدوار عبد الرشید شیخ (انجینئر رشید) سے کم و بیش 25 ہزار ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں۔ انجینئر رشید کو 73271 ووٹ حاصل ہوئے ہیں جبکہ عمر عبداللہ 38554 ووٹ حاصل کرچکے ہیں۔ سجاد غنی لون جو کہ پیپلز کانفرنس کے امیدوار ہیں31157 ووٹ حاصل کرکے تیسر نمبر پر ہیں۔

انجینئر رشید اس وقت یو اے پی اے کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہے۔ وہ ماضی میں لنگیٹ اسمبلی حلقے کی دوبار نمائندگی کر چکے ہیں۔ انکی عدم موجودگی میں انکے دو بیٹوں نے انکے لئے انتخابی مہم چلائی جس میں نوجوانوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

ادھر، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی، جو اننت ناگ – راجوری سیٹ پر ممتاز گوجر اور نیشنل کانفرنس لیڈر میاں الطاف احمد لاوری کے مدمقابل ہیں، 26,000 سے زیادہ ووٹوں سے پیچھے ہیں۔ میاں الطاف کو 129586 ووٹ ملے ہیں جبکہ محبوبہ مفتی 52939 ووٹ لے چکی ہیں۔ اپنی پارٹی کے امیدوار ظفر اقبال منہاس، جنہیں بی جے پی کی حمایت حاصل ہے 23964 ووٹ حاصل کرچکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کی پانچ نشستوں کے ابتدائی رجحانات

Next Post

ووٹوں کی گنتی :انجینئر رشید ،میاں الطاف، آغا روحہ اللہ آگے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

ووٹوں کی گنتی :انجینئر رشید ،میاں الطاف، آغا روحہ اللہ آگے

انجینئر رشید بارہمولہ نشست پر جیت کے قریب

انجینئر رشید بارہمولہ نشست پر جیت کے قریب

انجینئر رشید فتح کے قریب، محمد عمر ہار تسلیم کر لی

انجینئر رشید فتح کے قریب، محمد عمر ہار تسلیم کر لی

جموں اور ادھم پور میں بھاجپا کی یقینی

جموں اور ادھم پور میں بھاجپا کی یقینی

لداخ میں آزاد امیدوار حاجی حنیفہ فاتح، کانگریس اور بھاجپا کو شکست

لداخ میں آزاد امیدوار حاجی حنیفہ فاتح، کانگریس اور بھاجپا کو شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »