• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندوستان اور پاکستان کے وفد کے ساتھ غیر جانبدار ماہرین کا دورہ جموں وکشمیر، 25 رابطہ افسران مقرر

ہندوستان اور پاکستان کے وفد کے ساتھ غیر جانبدار ماہرین کا دورہ جموں وکشمیر، 25 رابطہ افسران مقرر

by امت ڈیسک
15/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: حکومت نے 17 جون سے 28 جون تک ‘ہندوستان اور پاکستان کے وفود’ کے ساتھ غیر جانبدار ماہرین کے دورہ جموں وکشمیر کے پیش نظر 25 رابطہ افسروں کی تقرری عمل میں لائی ہے۔حکومت کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں تمام جے کے اے ایس افسروں سے کہا گیا ہے کہ وہ دورہ کے دوران فرائض اور ذمہ داریوں کے بارے میں بریفنگ کے لئے بالترتیب منیجنگ ڈائریکٹر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے جموں اور سری نگر کے دفاتر میں رپورٹ کریں۔

ذرائع کے مطابق غیر جانبدار ماہرین یونین ٹریٹری کا یہ دورہ سندھ طاس معاہدے کی دفعات کے تحت کر رہے ہیں۔

بتادیں کہ انڈس واٹر ٹریٹی (آئی ڈبلیو ٹی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی تقسیم کا ایک معاہدہ ہے۔

یہ معاہدہ عالمی بینک نے دریائے سندھ اور اس کی معاون ندیوں میں دستیاب پانی کو استعمال کرنے کے لئے ترتیب دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام پولیس نے کیا منشیات فروش کا مکان قرق

Next Post

پٹن سڑک حادثے میں بائک سوار، اسکا ساتھی ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پٹن سڑک حادثے میں بائک سوار، اسکا ساتھی ازجان

حج کا آج دوسرا دن، حجاج کرام رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عرفات پہنچے

حج کا آج دوسرا دن، حجاج کرام رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عرفات پہنچے

’اللہ تعالیٰ نےحضرت محمدﷺ کو رحمت بنا کر بھیجا‘، خطبہ حج دے دیا گیا

’اللہ تعالیٰ نےحضرت محمدﷺ کو رحمت بنا کر بھیجا‘، خطبہ حج دے دیا گیا

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

کپوارہ میں نارکو ملی ٹینسی ماڈیول بے نقاب؛ منشیات اور ہتھیار ضبط

کپوارہ میں نارکو ملی ٹینسی ماڈیول بے نقاب؛ منشیات اور ہتھیار ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »