• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ میں نارکو ملی ٹینسی ماڈیول بے نقاب؛ منشیات اور ہتھیار ضبط

کپوارہ میں نارکو ملی ٹینسی ماڈیول بے نقاب؛ منشیات اور ہتھیار ضبط

by امت ڈیسک
15/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپوارہ : حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں ایک نارکو – ملی ٹینسی ماڈیول کو بے نقاب کرکے تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ جموں کشمیر پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ضلع کپوارہ کے سرحدی قصبہ کرناہ میں پولیس اور فوج نے مشترکہ طور پر انجام دئے گئے ایک آپریشن کے دوران نارکو ٹیرر ماڈیول کا سراغ لگایا اور 500 گرام ہیروئن ضبط کرکے تین مشتبہ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔‘‘

حکام نے بتایا کہ انٹیلی جنس کی جانب سے شیئر کیے گئے ایک ان پٹ کے مطابق ایک شخص سرحدی قصبہ کرناہ میں ہیروئن خریدنے کی کوشش کر رہا تھا اور اس کے بعد ایک جال بچھایا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا جن کی تحویل سے ہیروئن ضبط کی گئی۔ گرفتار افراد کی شناخت خاورپارہ کرناہ کے مرحوم محمد صافی شیخ کے فرزند شفق احمد شیخ اور باغبلہ کے احمد ملک کے فرزند طارق احمد ملک کے طور پر ہوئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کے نتیجے میں سدھا پورہ کے پرویز احمد پٹھان نامی ایک اور شخص کو حراست میں لیکر اس کی تحویل سے تین پستول برآمد ہوئے ہیں۔

"پرویز احمد کو پولیس اور فوج کے مشترکہ چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا۔ اس کے قبضے سے تین پستول، 76 پستول راؤنڈ ، چھ پستول میگزین اور 5 کلوگرام مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

Next Post

عسکریت پسندوں کے مسلسل حملوں کے بعد آج امیت شاہ کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

عسکریت پسندوں کے مسلسل حملوں کے بعد آج امیت شاہ کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

سوپور میں مکان سے گر کر معمر خاتون کی موت

امیت شاہ نے جموں وکشمیر میں سکیورٹی صورتحال اور امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا

امیت شاہ نے جموں وکشمیر میں سکیورٹی صورتحال اور امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

جامع مسجد سرینگر میں نماز عید صبح 9 بجے ادا کی جائیگی، مولوی عمر فاروق خطبہ دیں گے: انجمن اوقاف

ای وی ایم پرایلون مسک کا بڑا بیان، اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل

ای وی ایم پرایلون مسک کا بڑا بیان، اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »