• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو کیا خیر باد

نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو کیا خیر باد

by امت ڈیسک
26/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : پارلیمانی انتخابات میں شکست کھانے کے بعد پیپلز کانفرنس (پی سی) کے صدر سجاد لون کو آج ایک اور دھچکہ اس وقت لگا جب ان کے قریبی ساتھی اور سابق رکن اسمبلی بانڈی پورہ، نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو خیر باد کیا۔ نظام الدین بٹ نے اکتوبر سنہ 2021 پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کی تھی اور پارٹی میں شامل ہونے کے وقت بٹ نے کہا تھا کہ انکی ’’پی سی میں شمولیت گھر واپسی ہے‘‘ کیونکہ وہ پیپلز کانفرنس کے بانی مرحوم غنی لون کے قریبی رہے ہیں۔

نظام الدین بٹ نے بتایا کہ گزشتہ روز پیپلز کانفرنس پی سی کی کور گروپ میٹنگ منعقد ہوئی تھی جس میں انکو مدعو نہیں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ انکو مدعو نہ کرنا انکے لئے افسوس ناک اور ہتک عزت کے مترادف تھا۔ نظام الدین بٹ سنہ 2003 سے پی ڈی پی کے ساتھ وابستہ تھے۔ سنہ 2004 میں انہوں پی ڈی پی کی ٹکٹ پر بارہمولہ نشست سے پارلیمانی انتخابات میں طبع آزمائی کی تھی۔

انہوں نے سنہ 2008 کے اسمبلی انتخابات میں سابق کانگریس لیڈر عثمان مجید کو شکست دی تھی۔ سال 2021 میں اکتوبر ماہ میں وہ پیپلز کانفرنس میں شامل ہوئے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ نظام الدین بٹ کی پی ڈی میں واپسی ہو سکتی ہے، تاہم اس کی تصدیق یا تائید نہ ہو سکی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ جھڑپ :تین عسکریت پسند مارے گئے، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیکر فائنل کوالیفائی کرلیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیکر فائنل کوالیفائی کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دیکر فائنل کوالیفائی کرلیا

اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اگلے دو دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

پولیس نے پاکستان میں مقیم عسکریت پسندوں کی جائیدادیں ضبط کرلی

اے سی بی نے غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں ڈی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کیا

اے سی بی نے غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں ڈی ایس پی کے خلاف مقدمہ درج کیا

بھاجپا سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی دہلی کے ایمس سے ڈسچارج

بھاجپا سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی دہلی کے ایمس سے ڈسچارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »