• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاتریوں کے لئے مفت سم کارڈ دستیاب

by امت ڈیسک
29/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) نے امرناتھ یاتریوں کے لیے ایک خصوصی سم کارڈ متعارف کیا ہے، چونکہ شری امرناتھ یاترا 2024 آج سے شروع ہوئی۔ سرکاری ٹیلی کام کمپنی نے ہمالیہ میں واقع پوتر امرناتھ گپھا کی جانب پہلگام اور بالتال جانے والے دونوں راستوں پر نیٹورک کا احاطہ کرتے ہوئے یاترا کے دوران ہموار رابطہ فراہم کرنے کی دعویٰ کیا ہے۔

بی ایس این ایل نے اعلان کیا ہے کہ یہ خصوصی سم کارڈ صرف رجسٹرڈ یاتریوں کو ہی فراہم کیے جائیں گے جس کے لیے ان سے کوئی بھی چارج وصول نہیں کیا جائے گا۔ جاری کیے گئے بیان کے مطابق: ’’رجسٹرڈ یاتریوں کو (بی ایس این ایل کی جانب سے) مقرر کردہ مقامات، سبھی بی ایس این ایل کسٹمر کیئر سینٹرز، یاتری نواس بخشی نگر جموں کے علاوہ کشمیر کے دونوں بیس کیمپس – نونہ ون، پہلگام اور بال تل، سونہ مرگ – میں مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔‘‘

خصوصی سم کارڈز کی تفاصیل بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 10 روزہ میعاد والے یہ سم کارڈ محض 15 منٹ میں چالو کیے جا سکتے ہیں، سم کارڈ بالکل مفت ہیں تاہم یاتری 196 روپے پہلے ری چارج کوپن (FRC). کے بعد ہی اسے استعمال کر پائیں گے، اور یاتریوں کو سم کارڈ حاصل کرنے کے لیے یاترا سلپ اور آدھار کارڈ پیش کرنا لازمی ہے۔

یاتریوں کی سہولت کے لیے بی ایس این ایل نے اپنے نیٹورک کے بنادی ڈھانچے کو مزید مستحکم کیا ہے، سرکاری ٹیلی کام کمپنی کی جانب سے متعدد نئی 4 جی- بی ٹی ایس سائٹس شامل کرکے نیٹ ورک کے بنیادی ڈھانچے کو نمایاں طور پر بڑھایا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ’’یہ اپ گریڈ یاترا 2024 کی مدت کے دوران ہموار اور بلا خلل نیٹورک خدمات کو یقینی بنائے گا۔‘‘

بی ایس این ایل نے یاتریوں کو اعلیٰ معیار کی سروسز فراہم کرنے کے اپنے عزم پر زور دیتے ہوئے نوٹ کیا ’’یہ پہل، یاتریوں کو ہمالیہ کے مشکل ترین علاقوں میں سفر کے دوران اپنے اعزہ و اقارب سے جڑے رہنے کے قابل بنائے گی، جس سے ان کے پوتر گپھا کے درشن کے تجربے میں حفاظت کے ساتھ ساتھ سکون کی ایک اضافی پرت شامل ہوتی ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسجد منہدم کرنے کی مزاہمت کے دوران پانچ افراد زخمی

Next Post

ضمانت پر رہا جنگجو معاون کے جسم پر جی پی ایس ٹریکر نصب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ضمانت پر رہا جنگجو معاون کے جسم پر جی پی ایس ٹریکر نصب

ضمانت پر رہا جنگجو معاون کے جسم پر جی پی ایس ٹریکر نصب

بھارت دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بن گیا

بھارت دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بن گیا

روہت اور کوہلی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے سبکدوش

روہت اور کوہلی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے سبکدوش

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

سخت سیکورٹی کے درمیان، دوسرے دن 6619 یاتری مقدس امرناتھ گپھا کے لیے روانہ

پی ایم مودی کے من کی بات، کہا – وہ دن آ گیا جس کا انتظار تھا

پی ایم مودی کے من کی بات، کہا – وہ دن آ گیا جس کا انتظار تھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »