• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسجد منہدم کرنے کی مزاہمت کے دوران پانچ افراد زخمی

مسجد منہدم کرنے کی مزاہمت کے دوران پانچ افراد زخمی

by امت ڈیسک
29/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کٹھوعہ: ہفتہ کی صبح صوبہ جموں کے کٹھوعہ ضلع میں جموں کشمیر پولیس اور ضلع انتظامیہ نے مبینہ طور تعمیر کی گئی ایک مسجد پر بلڈوزر چلانے کی کوشش کی جس کی مقامی مسلم آبادی نے سخت مزاحمت کی۔ مقامی باشندوں نے احتجاج درج کیا اور انہدامی کارروائی کو روکنے کے لیے، رپورٹس کے مطابق، پولیس پر حملہ کر دیا جس میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ کٹھوعہ تحصیل سے ملحق کلیان پور پدری نامی علاقے میں پیش آیا۔

حکام نے بتایا کہ انہدامی کاروائی کے دوران ایک خاص طبقے سے وابستہ افراد نے پولیس پر حملہ کیا۔ جس کے باعث ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سمیت نصف درجن کے قریب پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس نے حالات پر قابو پانے کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کی۔ زخمی ہوئے پولیس اہلکاروں کو علاج و معالجہ کے لیے ضلع اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔

واقعے کے بعد پولیس اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے۔ حالات پر نظر گزر رکھی جا رہی ہے جبکہ علاقے میں مزید پولیس اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح پولیس اور انتظامیہ کی ایک ٹیم کٹھوعہ تحصیل سے ملحقہ علاقہ کلیان پور پدری میں، مبینہ طور، سرکاری اراضی پر ہو رہی غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے لئے علاقے پہنچی، اور اس دوران کچھ لوگوں نے پولیس پر حملہ کر دیا۔

تاہم مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہفتہ کی صبح پولیس کی ایک ٹیم نے بلڈوزر کی مدد سے (زیر تعمیر) مسجد شریف کو منہدم کرنے کی کوشش کی تاہم مقامی لوگوں نے پولیس کی اس کارروائی کے خلاف احتجاج کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاتریوں کا پہلا جھتہ گپھا کیطرف روانہ

Next Post

امرناتھ یاتریوں کے لئے مفت سم کارڈ دستیاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاتریوں کے لئے مفت سم کارڈ دستیاب

ضمانت پر رہا جنگجو معاون کے جسم پر جی پی ایس ٹریکر نصب

ضمانت پر رہا جنگجو معاون کے جسم پر جی پی ایس ٹریکر نصب

بھارت دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بن گیا

بھارت دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بن گیا

روہت اور کوہلی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے سبکدوش

روہت اور کوہلی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے سبکدوش

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

سخت سیکورٹی کے درمیان، دوسرے دن 6619 یاتری مقدس امرناتھ گپھا کے لیے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »