• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

ہند پاک کرکٹ میچ میں جشن منانے کا معاملہ: کانگریس لیڈر سوز کا آگرہ جیل میں بند تین کشمیری طلبا کی رہائی کا مطالبہ

by امت ڈیسک
29/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ ”میں نے آج وزیر داخلہ شری امیت شاہ کو خط لکھا اور پر زور الفاظ میں درخواست کی کہ وہ اُن تین کشمیری طلباء۔ ارشد یوسف، عنایت الطا ف شیخ اور شوکت احمد گنائی کو رہا کریں جن کو اکتوبر 2021 میں گرفتار کر کے آگرہ جیل میں رکھا گیا ہے۔سوز کے مطابق میں نے اُن کو بتایا کہ اُن طلباء پر الزام ہے کہ انہوں نے اکتوبر2021 میں منعقدہ کرکٹ میچ میں ہندوستان کے خلاف پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے وقت پاکستان کے حق میں تالیاں بجائیں تھیں۔انہوں نے بتایا کہ میں نے وزیر داخلہ کو بتایا کہ پولیس ابھی تک یہ الزام ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ ان طلباءنے صرف سکرین شارٹ کے ذریعے اپنے دوستوں کو مبارک باد دی تھی۔پروفیسر سوز نے کہا کہ امیت شاہ جی کو یہ بھی بتایا کہ آئین ہند اور دیگر قوانین کے تحت یہ طلباء بالآخر رہا کر دئے جائیں گے ، تاہم یہ قدم زیادہ بہتر ہوگا کہ ان کو فوری طور رہا کر دیا جائے ۔ میں نے امید ظاہر کی کہ ان طلباء کو جلد از جلد رہا کیا جائےگا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن: بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں شوہر گرفتار

Next Post

جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی پارٹی کا بنیادی ایجنڈا ہے: نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی پارٹی کا بنیادی ایجنڈا ہے: نیشنل کانفرنس

جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی پارٹی کا بنیادی ایجنڈا ہے: نیشنل کانفرنس

نائرہ تہاب تصادم: 4 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

نائرہ تہاب تصادم: 4 عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعویٰ

کیفٹریا موڈ رام بن کے نزدیک حادثہ، ایک سیاح کی موت،3 زخمی

کیفٹریا موڈ رام بن کے نزدیک حادثہ، ایک سیاح کی موت،3 زخمی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سیمپورہ پانتھ چوک میں جہلم سے لاش برآمد

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »