• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

مینڈھر میں لوگوں کو جنگلات میں نہ جانے کی اپیل

by امت ڈیسک
02/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر کے ایس ڈی ایم عمران راشد کٹاریہ نے عام لوگوں کو پیر کی رات 9 بجے سے صبح 4 بجے کے درمیان جنگلاتی علاقوں میں جانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ایس ڈی ایم کے دفتر سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ فوجی افسران نے یہ بات ان کے علم میں لائی ہے کہ کچھ شہری رات کے وقت جنگلاتی علاقوں اور کھیتوں میں شال اور کمبل پہن کر گھومتے ہیں۔ مختلف سکیورٹی ایجنسیاں لائن آف کنٹرول کے ساتھ جنگلاتی علاقوں میں سرچ آپریشن کرتی ہیں۔ ایسے میں کسی بھی حادثے سے بچنے کے لیے یہ احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ اگر کسی بھی شخص کو جنگل کے علاقے میں جانا ہو تو اسے فوج اور پولیس افسران سے اجازت لینی ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع میں کچھ عرصے سے عسکریت پسند سرگرمیوں میں اضافہ اور لائن آف کنٹرول کے اس پار سے دراندازی کی کوششوں کے پیش نظر سکیورٹی فورسز کی جانب سے جنگلاتی علاقوں میں مسلسل تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔ اس کے پیش نظر عام شہریوں کو رات کے اندھیرے میں جنگلاتی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کسی بھی حادثے سے بچانے کے لیے یہ حکم جاری کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں سڑک حادثہ،موٹر سائیکل سوار ازجان

Next Post

6000 سے زائد امرناتھ یاتری جموں سے کشمیر روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

6000 سے زائد امرناتھ یاتری جموں سے کشمیر روانہ

وادی میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی اٹیچمنٹ منسوخی کا اعلان

وادی میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی اٹیچمنٹ منسوخی کا اعلان

نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

اسمبلی انتخابات سے قبل این سی نے منشور کمیٹی تشکیل دی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو بطور رکن پارلیمنٹ حلف لینے کےلئے دو گھنٹے کی پیرول منظور

جموں میں ایک ہی رجسٹریشن نمبر پلیٹس والی دو مسافر بردار گاڑیاں ضبط

جموں میں ایک ہی رجسٹریشن نمبر پلیٹس والی دو مسافر بردار گاڑیاں ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »