• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زمبابوے نے بھارت کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ہرادیا

زمبابوے نے بھارت کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ہرادیا

by امت ڈیسک
06/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو ہرادیا۔

ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے۔

زمبابوے کے 116 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 102 رنز بناسکی اور اسے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 13 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی کپتان شبمن گل 31 اور سندر 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا

زمبابوے کے سکندر رضا اور ٹینڈائی چتارا نے 3، 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 2016 کےبعد کسی بھی فارمیٹ میں بھارت کے خلاف زمبابوے کی یہ پہلی فتح ہے اور زمبابوے ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیےکوالیفائی کرنے والی20ٹیموں میں شامل نہیں تھی۔

دوسری جانب بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن ٹیم کے15رکنی اسکواڈ کاکوئی پلیئر میچ میں شامل نہیں تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں دفعہ 370کی منسوخی کے بعد حالات معمول پر آئے ہیں :مرکزی وزیر ریڈی

Next Post

جموں و کشمیر میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا، نیا اسلامی سال پیر سے شروع ہوگا: مفتی اعظم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
اولیاء کے خلاف گستاخانہ بیان : مفتی اعظم کی شدید مذمت

جموں و کشمیر میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا، نیا اسلامی سال پیر سے شروع ہوگا: مفتی اعظم

کولگام میں دو الگ الگ جھڑپوں میں چار ملی ٹینٹ ،دو فوجی ہلاک

کولگام میں دو الگ الگ جھڑپوں میں چار ملی ٹینٹ ،دو فوجی ہلاک

کولگام میں جھڑپ شروع، فوجی اہلکار زخمی

مودرگام جھڑپ : ایک ملی ٹینٹ ازجان، آپریشن جاری

راجوری میں جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند مارا گیا

راجوری میں فوجی کیمپ پر حملے میں فوجی اہلکار زخمی

کولگام جھڑپ : زخمی فوجی جوان دم توڑ گیا، آپریشن جاری

کولگام جھڑپوں میں چھ ملی ٹینٹ، دو فوجی اہلکار مارے گئے ،آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »