• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 11روزہ عرس کا آغاز، شیڈول جاری

خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 11روزہ عرس کا آغاز، شیڈول جاری

by امت ڈیسک
01/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اجمیر) خواجہ معین الدین چشتیؒ (خواجہ غریب نواز) کا 11روزہ 810واں عرس مبارک کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 29 جنوری 2022 بمطابق 25 جمادی الثانی 1443 ہجری سے بعد نماز عصر یعنی شام 4:45 منٹ سے لے کر 6 بج کر 15 منٹ تک پرچم کا جلوس درگاہ گیسٹ ہاؤس سے بلند دروازے تک نکالا گیا اور بلند دروازے پر جھنڈا نصب کرنے کے ساتھ ہی عرس کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ درگاہ کمیٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پروگرام کے مطابق 2 فروری 2022 مطابق29 جمادی الاآخر1443 ہجری کوساڑھے 4بجے جنتی دروازہ کھولا جائے گا۔ ساڑھے 6 بجے شام میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے بعد رویت ہلال کمیٹی کی میٹنگ ہوگی اور 11 بجے رات سے صبح 4 بجے تک محفل سماع و غسلِ مزار اقدس و فاتحہ خوانی کی پہلی محفل منعقد ہوگی۔ 3 سے 4 فروری بمطابق 2 رجب المرجب کو دوسری محفل کا انعقاد کیا جائے گا جو رات 11 بجے سے صبح 4 بجے تک چلے گی، جس میں محفل سماع اور غسل مزارِ اقدس و فاتحہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ اسی طرح 4 سے 5 فروری 2022 مطابق 2 رجب المرجب کو تیسری محفل کا انعقاد کیا جائے گا جو رات 11 بجے سے صبح 4 بجے تک چلے گی جس میں محفل سماع اور غسل مزارِ اقدس و فاتحہ کا نظم کیا جائے گا۔ 5 سے 6 فروری بمطابق 3 رجب کو چوتھی محفل کا انعقاد کیا جائے گا جو رات 11 بجے سے صبح 4 بجے تک چلے گی جس میں محفل سماع اور غسل مزارِ اقدس وفاتحہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ 5 سے 7 فروری 2022 بمطابق 4 رجب المرجب کو 5 ویں محفل کا نظم کیا جائے گا جو رات 11 بجے سے صبح 4 بجے تک چلے گی جس میں محفل سماع اور غسل مزارِ اقدس وفاتحہ خونی ہوگی۔ اسی طرح 7 سے 8 فروری بمطابق 5 رجب المرجب کو11 بجے رات سے 4 بجے صبح تک چٹھی محفل کی شب میں سماع، نصف شب سے گلاب کا عرق کیوڑہ سے زائرین کے ذریعے مزارِ اقدس کی دُھلائی کی جائے گی۔ 8 سے 9 فروری بمطابق 6 رجب کو چھٹی کی محفلِ قل کا اہتمام کیا جائے گا جو صبح ساڑھے 9 بجے سے ایک بج کر 15 منٹ تک جاری رہے گی جس میں قرآن خوانی ہوگی جب کہ 11 بجے دن سے لے کر ایک بجے دن تک قل کی محفل اور مزار شریف پر فاتحہ ہوگی۔ روایت کے مطابق محفل میں داگول کی رسم اداکی جائے گی۔ 11 سے 12 فروری کو صبح 5 بجے سے لے کر 11 بجے دن تک نویں کا (بڑا قل) کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس دروان درگاہ شریف کی گلاب جل یا عرق کیوڑہ سے دھلائی اور قل کے ساتھ ہی عرس اختتام پذیر ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محکمہ موسمیات کی جانب سے جموں و کشمیر میں ہلکی بارش اور برف باری کی پیش گوئی

Next Post

امریکہ کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
امریکہ کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

امریکہ کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

لبنان میں ’اسرائیلی جاسوسوں کے 17 نیٹ ورک‘ پکڑ لیے گئے

لبنان میں ’اسرائیلی جاسوسوں کے 17 نیٹ ورک‘ پکڑ لیے گئے

سکمز صورہ میں بدھ سے او پی ڈی خدمات بحال ہوں گی

سکمز صورہ میں بدھ سے او پی ڈی خدمات بحال ہوں گی

عام بجٹ 2022: کیا سستا، کیا مہنگا؟

عام بجٹ 2022: کیا سستا، کیا مہنگا؟

یکم فروری سے بینکنگ قوانین میں تبدیلی، قیمتوں پر پڑے گااثر

یکم فروری سے بینکنگ قوانین میں تبدیلی، قیمتوں پر پڑے گااثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »