• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سعودی عرب: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کو مالی معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سعودی عرب: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کو مالی معاوضہ ادا کرنے کا حکم

by امت ڈیسک
18/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ریاض) سعودی الیکٹرک سٹی ریگولیٹری اتھارٹی (SERA) نے صوبہ نجران کے شہر شرورہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر کمپنی کو ہدایت کی ہے کہ وہ نقصان پر صارفین کو مالی معاوضہ ادا کرے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ جمعے اور ہفتے کو گرمی کی شدت میں نمایاں اضافے کے بعد شرورہ گورنریٹ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سے زائد رہائشی متاثر ہوئے تھے۔

بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر سعودی عرب کی الیکٹرک سٹی اتھارٹی نے نوٹس لیا اور بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کو ہدایت کی ہے کہ وہ 10 روز کے اندر بغیر کسی دعوے یا شکایت کے متاثرہ رہائشیوں کو مالی معاوضہ ادا کرے اور مستقبل میں ایسے واقعے کی روک تھام کیلیے اقدامات بھی کرے۔

اس کے علاوہ کمپنی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شوررہ گورنریٹ میں تمام صارفین سے فوری طور پر رابطہ کرکے معافی مانگے اور انہیں معاوضے کی رقم سے آگاہ کرے، جبکہ واقعے سے متعلق پوچھ گچھ یا شکایات کے لیے مخصوص ٹیلی فون لائن بھی فراہم کرے۔

مقامی اخبار الوطن کے مطابق گارنٹیڈ الیکٹرسٹی سروس اسٹینڈرڈز مینول میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ سروس فراہم کرنے والی کمپنی کو لوڈشیڈنگ کی صورت میں بجلی کی بحالی 6 گھنٹے میں کرنا ہوگی، معیار پورا نہ کرنے والی کمپنی کو ہر صارف کو 200 ریال معاوضہ ادا کرنا ہوگا اور اگر 6 گھنٹے بجلی بحال نہیں ہوتی تو شہریوں کو 50 ریال اضافی معاوضہ بھی دینا ہوگا۔

بجلی کمپنیوں پر یہ شرط بھی لاگو ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ کے بعد انہیں ایک ماہ کے اندر صارف کو نقد یا بینک ٹرانسفر کے ذریعے رقم ادا کرنا ہوگی ورنہ بل کی رقم میں اسے ایڈجسٹ کرنا ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ شروع

Next Post

ڈوڈہ میں جاری مسلح تصادم میں دو فوجی جوان زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
Next Post
ڈوڈہ میں جاری مسلح تصادم میں دو فوجی جوان زخمی

ڈوڈہ میں جاری مسلح تصادم میں دو فوجی جوان زخمی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بارہمولہ میں درخت سے گرنے سے خاتون کی موت

جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر وکیل محمد اشرف بٹ گرفتار، پی ایس اے عائد

جموں و کشمیر بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر وکیل محمد اشرف بٹ گرفتار، پی ایس اے عائد

پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

کیرن کپوارہ میں جھڑپ شروع

ڈوڈہ حملہ: پولیس نے او جی ڈبلیو نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن تیز کردیا

کیرن جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ،آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »