• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

جموں سے 1477 یاتریوں کا ایک اور تازہ جتھا امرناتھ یاترا کے لیے روانہ

by امت ڈیسک
30/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: امرناتھ یاترا سخت ترین حفاظتی انتظامات کے درمیان بالتل اور پہلگام کے جڑواں راستوں سے جاری ہے۔ منگل کی علی الصبح 1477 یاتریوں پر مشتمل ایک اور تازہ دستہ امرناتھ یاترا کے لیے جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے امرناتھ گھپا کی طرف روانہ ہوا۔

گزشتہ روز پہنچنے والے یاتریوں کے 32ویں قافلے نے بالتال اور نُنون پہلگام کے بیس کیمپس سے جنوبی کشمیر کے ہمالیائی پہاڑیوں میں 3880 میٹر بلندی پر واقع گھپا کے درشن کے لیے آج علی الصبح اپنا سفر شروع کیا۔ وہیں پیر کے روز ہزاروں یاتریوں نے مقدس گھپا کے درشن کیے۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ سخت ترین سکیورٹی انتظامات کے بیچ 33ویں روز 1477 یاتری 52 گاڑیوں میں جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں تک پہنچنے کے لیے وادیٔ کشمیر میں امرناتھ مقدس گھپا کے درشن کے لیے روانہ ہوئے۔ منگل کی علی الصبح جموں سے وادی کی جانب روانہ ہونے والے یاتریوں میں 1142 مرد، 254 خواتین، 03 بچے، 66 سادھو اور 12 سادھوی شامل ہیں، جن میں بالتال ٹریک سے 377 یاتری اور 1100 یاتری بالترتیب 13 اور 39 گاڑیوں میں سوار تھے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 29 جون کو امرناتھ یاترا کے آغاز کے بعد سے اب تک 4.20 لاکھ سے زائد یاتریوں نے گھپا کے درشن کیے۔ واضح رہے کہ 52 روز پر مشتمل امرناتھ یاترا 29 جون سے شروع ہوئی جو 19 اگست 2024 تک جاری رہے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنسی ہراسانی کے الزام میں محکمہ تعلیم کا سینئر اسسٹنٹ معطل

Next Post

جموں و کشمیر میں 7 اگست تک رک رک کر بارشوں کا امکان: محکمہ موسمیات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

جموں و کشمیر میں 7 اگست تک رک رک کر بارشوں کا امکان: محکمہ موسمیات

جموں حملوں کے پیچھے ایس ایس جی کمانڈوز ملوث :ایس پی وید کا دعویٰ

جموں حملوں کے پیچھے ایس ایس جی کمانڈوز ملوث :ایس پی وید کا دعویٰ

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سوپور سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ٹنگمرگ سڑک حادثہ میں تین سیاح زخمی

راجستھان میں 5 اگست کو 370 کی منسوخی کا جشن ، تمام اسکولوں کے لئے نیا فرمان

راجستھان میں 5 اگست کو 370 کی منسوخی کا جشن ، تمام اسکولوں کے لئے نیا فرمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »