• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاستی درجہ کی بحالی کو لے کر جموں میں سیاسی جماعتوں کا احمظاہرہ

ریاستی درجہ کی بحالی کو لے کر جموں میں سیاسی جماعتوں کا احمظاہرہ

by امت ڈیسک
03/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں کشمیر کی مختلف سیاسی جماعتوں نے ہفتہ کے روز جموں و کشمیر کا مکمل ریاستی درجہ اور جمہوری حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے جموں کے ڈوگرہ چوک میں احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں نے جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ میں کی گئی حالیہ ترامیم کو واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔ اس احتجاج میں غیر بی جے پی تقریباً سبھی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔

لیڈران نے کہا کہ آل پارٹی یونائیٹڈ فرنٹ کے بینر تلے مہاراجہ ہری سنگھ کے مجسمے کے سامنے ایک پرامن دھرنا دینے کا مقصد جموں اور کشمیر تنظیم نو قانون میں کی گئی حالیہ ترامیم کے خلاف احتجاج درج کیا، اس ترمیم نے لیفٹیننٹ گورنر کے دائرہ اختیار میں مزید اضافہ کیا ہے اور لوگوں کے حق رائے دہی کو مجروح کیا ہے۔‘‘ مظاہرین ان ترامیم کو فوری طور پر واپس لینے، جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے اور مقامی لوگوں کے حقوق کی بحالی یعنی یہاں اسمبلی انتخابات منعقد کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج میں کانگریس، این سی، پی ڈی پی، شیوسینا (یو بی ٹی)، اے اے پی، شرومنی اکالی دل، سی پی (آئی) ایم اور مختلف سماجی تنظیموں سمیت تقریباً تمام اپوزیشن جماعتوں کے لیڈر اور کارکنان نے حصہ لیا۔ سبھی لیڈروں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے حقوق کے حصول کے لیے جوش و خروش کے ساتھ مرکزی سرکار کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں نوجوان کی موت، 3 زخمی

Next Post

گریز میں کمسن لڑکا دریا میں ڈوب گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
گریز میں کمسن لڑکا دریا میں ڈوب گیا

گریز میں کمسن لڑکا دریا میں ڈوب گیا

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ نے قوم سے ’ہر گھر ترنگا‘ مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی

بادل پھٹنے سے املاک کو زبردست نقصان، متعدد رہائشی مکانات اور گاڑیاں دب گئیں، ہائی وے بلاک

بادل پھٹنے سے املاک کو زبردست نقصان، متعدد رہائشی مکانات اور گاڑیاں دب گئیں، ہائی وے بلاک

بجبہاڑہ ایئر سٹرپ سڑک حادثہ میں دس افراد زخمی

بجبہاڑہ ایئر سٹرپ سڑک حادثہ میں دس افراد زخمی

رفیع آباد روڈ حادثہ میں تین افراد زخمی

رفیع آباد روڈ حادثہ میں تین افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »