• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپوارہ گاؤں میں نوعمر لڑکی ڈوب کر ہلاک

کپوارہ گاؤں میں نوعمر لڑکی ڈوب کر ہلاک

by امت ڈیسک
04/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ، 04 اگست : کاواری جگر پورہ میں اتوار کی دوپہر ایک نوعمر لڑکی کی ڈوب کر موت ہو گئی۔

جی این ایس تک پہنچنے والی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ سعدیہ مقبول، دختر محمد مقبول شاہ، کپڑے دھونے کے دوران پھسل کر پوہرو نالے میں جا گری۔

خبر پھیلتے ہی مقامی لوگوں نے پولیس کے ساتھ مل کر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور سخت کوششوں کے بعد بچی کو بے ہوشی کی حالت میں پانی سے باہر نکالا۔

لڑکی کو قریبی طبی مرکز لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔

اس کی تصدیق کرتے ہوئے ایک پولیس اہلکار نے جی این ایس کو بتایا کہ لڑکی کو آخری رسومات کے لیے سوگوار خاندان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سے اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا گیا: ایران

Next Post

وزیر دفاع کو شہریوں کے گروپ نے لکھا خط، لکھا ہندوستان اسرائیل کو ہتھیار نہ دے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
وزیر دفاع کو شہریوں کے گروپ نے لکھا خط، لکھا ہندوستان اسرائیل کو ہتھیار نہ دے

وزیر دفاع کو شہریوں کے گروپ نے لکھا خط، لکھا ہندوستان اسرائیل کو ہتھیار نہ دے

سرینگر-کرگل سڑک  پر ٹریفک بحال

سرینگر-کرگل سڑک پر ٹریفک بحال

حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا گیا:اسرائیلی فوج

حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا گیا:اسرائیلی فوج

کوٹہ سسٹم احتجاج: بنگلہ دیش میں ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا، 32 افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو نافذ

کوٹہ سسٹم احتجاج: بنگلہ دیش میں ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا، 32 افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو نافذ

دفعہ 370 کی برسی: سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

دفعہ 370 کی برسی: سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »