• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر دفاع کو شہریوں کے گروپ نے لکھا خط، لکھا ہندوستان اسرائیل کو ہتھیار نہ دے

وزیر دفاع کو شہریوں کے گروپ نے لکھا خط، لکھا ہندوستان اسرائیل کو ہتھیار نہ دے

by امت ڈیسک
04/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ لمبی ہوتی جا رہی ہے۔ دونوں ایک دوسرے پر جان لیوا حملے کر رہے ہیں۔ ادھر اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ وہ حماس کو تباہ کرنے کے بعد ہی دم لے گا۔ اسی دوران ایران گئے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو بھی قتل کر دیا گیا۔ کہا جا رہا ہے کہ اس میں اسرائیل کا ہاتھ ہے۔

اس واقعے کے بعد ایران اور دیگر ممالک کے بھی جنگ میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ ہندوستان بھی اس معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ ایک بڑی جنگ کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان، سابق ججوں، سفارت کاروں، کارکنوں، مصنفین اور ماہر اقتصادیات سمیت ملک کے 25 شہریوں کے ایک گروپ نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو خط لکھ کر اسرائیل کو اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا لائسنس منسوخ کرنے پر زور دیا ہے۔

اس خط میں کہا گیا ہے کہ انہیں اسرائیل کو فوجی ہتھیاروں اور جنگی سامان کی سپلائی کے لیے مختلف ہندوستانی کمپنیوں کو برآمدی لائسنس اور اجازت جاری رکھنے پر تشویش ہے۔ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے واضح طور پر فیصلہ دیا ہے کہ اسرائیل اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

30 جولائی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی فوجی مواد کی فراہمی بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت ہندوستان کی ذمہ داریوں اور ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 51 (سی) کے ساتھ پڑھے گئے آرٹیکل 21 کے مینڈیٹ کی خلاف ورزی ہوگی۔ اس لیے آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ زیر بحث برآمدی لائسنس منسوخ کر دیں اور اسرائیل کو فوجی سازوسامان فراہم کرنے والی کمپنیوں کو نئے لائسنس دینا بند کر دیں۔

واضح رہےکہ ہندوستان کی کئی سرکاری اور نجی کمپنیاں اسرائیلی دفاعی پیداواری کمپنیوں کے ساتھ مل کر ہتھیار بنانے میں مصروف ہیں۔ یہ ہندوستانی کمپنیاں اپنی مصنوعات کے زیادہ حصے اسرائیلی کمپنیوں کے لیے تیار کرتی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ گاؤں میں نوعمر لڑکی ڈوب کر ہلاک

Next Post

سرینگر-کرگل سڑک پر ٹریفک بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
سرینگر-کرگل سڑک  پر ٹریفک بحال

سرینگر-کرگل سڑک پر ٹریفک بحال

حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا گیا:اسرائیلی فوج

حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا گیا:اسرائیلی فوج

کوٹہ سسٹم احتجاج: بنگلہ دیش میں ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا، 32 افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو نافذ

کوٹہ سسٹم احتجاج: بنگلہ دیش میں ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا، 32 افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو نافذ

دفعہ 370 کی برسی: سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

دفعہ 370 کی برسی: سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

اکھنور سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوج کی مشتبہ دراندازوں پر فائرنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »