• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 درج

by امت ڈیسک
20/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم ابھی تک اس آفت میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ گزشتہ ماہ بھی یہاں زلزلہ آیا تھا۔ بارہمولہ ضلع میں آج صبح دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.9 درج کی گئی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں ریکٹر اسکیل پر 4.9 شدت کا زلزلہ آیا۔ ہفتے کی صبح اس علاقے میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ دوسرا جھٹکا سات منٹ بعد آیا، جس کی وجہ سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے نکل گئے۔

تفصیلات میں بتایا گیا کہ جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں منگل کی صبح 4.9 اور 4.8 شدت کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ کا پہلا جھٹکا آج صبح 6 بجکر 45 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کا مبدا بارہمولہ میں 5 کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا گیا جبکہ دوسرے زلزلے کے جھٹکا صبح 6 بجکر 52 منٹ پر محسوس کیا گیا جو 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آئے۔ اسی دوران پاکستان میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیشنل کانفرنس کے انتخابی منشور میں دفعہ 370 کی بحالی اور خودمختاری بھی شامل

Next Post

بانڈی پورہ میں زلزلے کے دوران چار بچوں کی ماں بجلی کرنٹ لگنے سے ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

بانڈی پورہ میں زلزلے کے دوران چار بچوں کی ماں بجلی کرنٹ لگنے سے ازجان

ظفر منہاس اپنی پارٹی سے مستعفی، کانگریس میں شامل ہونے کا امکان

ظفر منہاس اپنی پارٹی سے مستعفی، کانگریس میں شامل ہونے کا امکان

ملک ارجن کھڑگے ،راہل گاندھی بدھ سے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

ملک ارجن کھڑگے ،راہل گاندھی بدھ سے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

جموں و کشمیر میں 23 اگست سے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

جموں و کشمیر میں 23 اگست سے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے پی ڈی پی چھوڑ کر اے آئی پی میں شمولیت اختیار کی

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے پی ڈی پی چھوڑ کر اے آئی پی میں شمولیت اختیار کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »