• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں 23 اگست سے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

جموں و کشمیر میں 23 اگست سے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

by امت ڈیسک
20/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، : جموں و کشمیر میں خوشگوار موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے 23 اگست سے دن کے درجہ حرارت میں ایک بار پھر اضافہ درج ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ محکمے کی طرف سے جاری ایڈوئزری کے مطابق جموں خطے میں 20 اگست کو بھاری بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے، مٹی کے تودے گر آنے، زمین کھسکنے اور پتھر کھسکنے کے خطرات ہیں۔

محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں 20 اگست کو مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں 23 اگست سے موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم اس دوران جموں خطے میں صبح کے وقت بارشیں ہونے کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 23 اگست سے دن کے درجہ حرارت میں ایک بار پھر اضافہ درج ہوسکتا ہے۔

محکمے کی طرف سے جاری ایڈوئزری کے مطابق جموں خطے میں 20 اگست کو بھاری بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے، مٹی کے تودے گر آنے، زمین کھسکنے اور پتھر کھسکنے کے خطرات ہیں۔

موصوف ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں 4.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ سیاحتی مقام گلمرگ میں 2.8 ملی میٹر اور کپوارہ میں 8.0 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں بھی ہلکی بوندا باندی ہوئی ہے۔دریں اثنا وادی کے بیشتر علاقوں میں منگل کی صبح بارشیں ہوئیں جس سے موسم خوشگوار ہوا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملک ارجن کھڑگے ،راہل گاندھی بدھ سے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

Next Post

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے پی ڈی پی چھوڑ کر اے آئی پی میں شمولیت اختیار کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے پی ڈی پی چھوڑ کر اے آئی پی میں شمولیت اختیار کی

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے پی ڈی پی چھوڑ کر اے آئی پی میں شمولیت اختیار کی

عبدالحق خان دوبارہ پی ڈی پی میں شامل ہوئے

عبدالحق خان دوبارہ پی ڈی پی میں شامل ہوئے

لداخ کے سرکردہ ادیب و دانشور عبدالغنی شیخ انتقال کر گئے

لداخ کے سرکردہ ادیب و دانشور عبدالغنی شیخ انتقال کر گئے

شوپیاں جھڑپ :گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیکورٹی سخت، بڑے پیمانے پر نیم فوجی دستوں کی تعیناتی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید نے ملی ٹینسی فنڈنگ ​​کیس میں ضمانت کی درخواست دی 28 اگست کو سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »