• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ظفر منہاس اپنی پارٹی سے مستعفی، کانگریس میں شامل ہونے کا امکان

ظفر منہاس اپنی پارٹی سے مستعفی، کانگریس میں شامل ہونے کا امکان

by امت ڈیسک
20/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:اپنی پارٹی کے نائب صدر ظفر اقبال منہاس نے اپنے بیٹے کے ساتھ منگل کو اپنی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور امکان ہے کہ وہ کل کانگریس میں شامل ہوجائیں گے۔

نیوز ایجنسی کے این او نے اطلاع دی ہے کہ منہاس نے اپنی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ان کے کارکنوں کی رائے کے بعد مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی رہائش گاہ پر کارکنوں کا اجلاس جاری ہے اور حتمی فیصلہ جلد متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ منہاس بدھ کو پارٹی کے سینئر لیڈر راہول گاندھی کی موجودگی میں کانگریس میں شامل ہوں گے۔

منہاس پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے علیحدگی کے بعد اپنی پارٹی کے بانی ارکان میں سے ایک تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں زلزلے کے دوران چار بچوں کی ماں بجلی کرنٹ لگنے سے ازجان

Next Post

ملک ارجن کھڑگے ،راہل گاندھی بدھ سے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
ملک ارجن کھڑگے ،راہل گاندھی بدھ سے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

ملک ارجن کھڑگے ،راہل گاندھی بدھ سے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

جموں و کشمیر میں 23 اگست سے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

جموں و کشمیر میں 23 اگست سے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے پی ڈی پی چھوڑ کر اے آئی پی میں شمولیت اختیار کی

ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے پی ڈی پی چھوڑ کر اے آئی پی میں شمولیت اختیار کی

عبدالحق خان دوبارہ پی ڈی پی میں شامل ہوئے

عبدالحق خان دوبارہ پی ڈی پی میں شامل ہوئے

لداخ کے سرکردہ ادیب و دانشور عبدالغنی شیخ انتقال کر گئے

لداخ کے سرکردہ ادیب و دانشور عبدالغنی شیخ انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »