• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے انجینئر رشید کی رہائی کو سازش قرار دیا

by امت ڈیسک
10/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام: انجینئر رشید کو ٹیرر فنڈنگ کیس میں دہلی کی عدالت سے عبوری ضمانت مل جانے کے بعد جموں کشمیر کا سیاسی پارہ گرما گیا ہے۔ رشید سے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ پر بری طرح شکست سے دوچار ہوئے این سی رہنما عمر عبداللہ کا رد عمل سامنے آیا ہے۔

عمر عبداللہ کے مطابق انھیں یقین تھا کہ ایسا ضرور ہوگا۔ عمر عبداللہ نے اشاروں اشاروں میں انجینئر رشید کو ملی عبوری ضمانت کو سیاسی سازش کا حصہ قرار دیا اور الزام لگایا کہ ایسا ووٹوں کی تقسیم کے لیے کیا گیا ہے۔

عمر عبداللہ نے انجینئر رشید سے متعلق پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کے اس بیان کو بھی دہرایا جس میں محبوبہ نے کہا تھا کہ انجینئر رشید بی جے پی کے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید کو ملی دو اکتوبر تک ضمانت

Next Post

اروند کیجریوال، وحید پرہ کو ضمانت مل سکتی ہے تو انجینئر رشید کو کیوں نہیں؟ اے آئی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
اروند کیجریوال، وحید پرہ کو ضمانت مل سکتی ہے تو انجینئر رشید کو کیوں نہیں؟ اے آئی پی

اروند کیجریوال، وحید پرہ کو ضمانت مل سکتی ہے تو انجینئر رشید کو کیوں نہیں؟ اے آئی پی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

جموں میں ایل او سی کے قریب پاکستان کی بلااشتعال فائرنگ، بی ایس ایف اہلکار زخمی

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی قیادت میں جنوبی کشمیر میں انتخابی ریلی

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی قیادت میں جنوبی کشمیر میں انتخابی ریلی

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: آخری لمحات میں کوئی گرفتاری یا بوتھ شفٹ نہ کریں: ای سی آئی کی ہدایت

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

درنگہ بل پلوامہ میں سڑک حادثہ، باپ جاں بحق،بیٹا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »