• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد

منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد

by امت ڈیسک
17/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی۔انہوں نے وزیر اعظم کی اچھی صحت اور عمر درازی کے لئے دعا کی۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں وزیر اعظم نریندر مودی جی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘میں ان کی اچھی صحت اور عمر درازی کے لئے دعا گو ہوں’۔

ان کا پوسٹ میں کہنا ہے: ‘وزیر اعظم کا لوگوں کی خدمت کے لئے مثالی عزم اور لگن ہم سب کو تحریک دیتی ہے’۔لیفٹیننٹ گورنر نے دعا کی کہ قوم وزیر اعظم کی متحرک قیادت میں ترقی کی نئی بلندیوں کو طے کرے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات : پہلے مرحلے کے لئے تیاریاں مکمل

Next Post

آتشی مارلینا دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
آتشی مارلینا دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

آتشی مارلینا دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات :پولنگ عملے کو ان کے متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں پر بھیجنے کا عمل شروع

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات :پولنگ عملے کو ان کے متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں پر بھیجنے کا عمل شروع

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

میں سجاد لون کے خلاف مقدمہ درج کراؤں گا:انجینیئر رشید

راجوری میں فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 فوجی زخمی

راجوری میں فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 فوجی زخمی

جموں و کشمیر میں صبح 9 بجے تک 11.11 فیصد ووٹ ڈالے گئے

جموں و کشمیر میں صبح 9 بجے تک 11.11 فیصد ووٹ ڈالے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »