• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں صبح 9 بجے تک 11.11 فیصد ووٹ ڈالے گئے

جموں و کشمیر میں صبح 9 بجے تک 11.11 فیصد ووٹ ڈالے گئے

by امت ڈیسک
18/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر: جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ آج 18 ستمبر کو جاری ہے، ووٹنگ کا عمل صبح سات بجے شروع ہوا جو شام کے چھ بجے تک جاری رہے گا۔ ووٹروں میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ پولنگ مراکز پر ووٹروں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آ رہی ہیں۔ انتخابات کو شفاف اور پرامن طریقہ سے انجام دینے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں۔

پولنگ مراکز کے ارد گرد سکیورٹی کا سخت پہرہ بٹھا دیا گیا ہے، جب کہ حساس مقامات پر سکیورٹی فورسز کے اضافی دستوں کو قائم کیا گیا ہے۔ وہیں سکیورٹی کو مزید چوکس کرنے کے لیے جدید آلات جیسے سی سی ٹی وی کیمرہ اور ڈرون کی خدمات بھی عمل میں لائی گی ہیں۔

1. اننت ناگ – 6 فیصد

2. اننت ناگ (مغربی) – 8.55 فیصد

3. بانہال – 11 فیصد

4. بھدرواہ – 12.52 فیصد

5. ڈی ایچ پورہ – 11.10 فیصد

6. دیوسر – 10.25 فیصد

7. ڈوڈا – 12.80 فیصد

8. ڈوڈا (مغربی) – 13.56 فیصد

9. ڈورو -10.42 فیصد

10. اندروال – 16.01 فیصد

11. کشتواڑ – 15.02 فیصد

12. کوکرناگ (ST) – 12 فیصد

13. کولگام – 10.98 فیصد

14. پیڈر ناگسینی -12.62 فیصد

15. پہلگام – 12.56 فیصد

16. پامپور -8.81 فیصد

17. پلوامہ – 10.50 فیصد

18. راجپورہ – 9.97 فیصد

19. رامبن – 13.08 فیصد

20. شنگس – اننت ناگ (مشرق) – 10.28 فیصد

21. شوپیان – 13 فیصد

22. سری گفوارہ-بجبہاڑہ -11.60 فیصد

23. ترال -7.33 فیصد

24. زین پورہ -10 فیصد۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 فوجی زخمی

Next Post

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کے عوام سے بڑی تعداد میں ووٹ دینے کی اپیل کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کے عوام سے بڑی تعداد میں ووٹ دینے کی اپیل کی

پی ڈی پی کے بغیر کوئی حکومت نہیں بن پائے گئی: وحید پرہ

پی ڈی پی کے بغیر کوئی حکومت نہیں بن پائے گئی: وحید پرہ

جموں و کشمیر میں دوپہر 1 بجے تک 41.17 فیصد ووٹنگ

جموں و کشمیر میں دوپہر 1 بجے تک 41.17 فیصد ووٹنگ

حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

ایل جی کو 8 اکتوبر کے بعد خود سے قانون بنانے کا اختیار نہیں ہوگا: عمر عبداللہ

وزیر اعظم کا دورہ کشمیر امن اور ترقی کے لئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا: ترون چگ

وزیر اعظم کا دورہ کشمیر امن اور ترقی کے لئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا: ترون چگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »