• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بری

جاپان میں 46 برس بعد سزائے موت کا ملزم بری

by امت ڈیسک
26/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ٹوکیو: جاپان میں ایک عدالت نے 46 برس سے قید سزائے موت کے 88 سالہ ملزم کو بری کردیا۔ ایواؤ ہاکاماڈا (ماضی کے ایک پروفیشنل باکسر) پر 1966 میں دو بچوں سمیت چار افراد کو گھر جلا کر مارنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

1968 میں موت کی سزا پانے والے ایواؤ 46 برس تک قید میں رہے اور 2014 میں عدالت نے کچھ شبہات کی بنا پر ان کی سزا کو روک دیا، جس کے بعد وہ دنیا کی سب سے طویل سزا کاٹنے والے فرد بن گئے ہیں۔ ان کی سزائے موت متعدد ایپلیوں اور ری ٹرائلز کی وجہ سے آگے بڑھتی چلی گئی اور بالآخر گزشتہ جمعرات کو وہ الزام سے بری ہوگئے۔

ایواؤ کی بریت کے بعد وہ جنگ کے بعد کے جاپان میں سزائے موت کے پانچویں مجرم ہیں جو ری ٹرائل میں بے گناہ ثابت ہوئے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جج کوشی کونی کا کہنا تھا کہ عدالت اس بات کا اعتراف کرتی ہے کہ شواہد میں متعدد جعلسازیاں کی گئیں ہیں، اور ایواؤ مجرم نہیں ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید کو مرکز سے خصوصی رعایات مل رہی ہیں: عمر عبداللہ

Next Post

عالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
عالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیں

عالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیں

تھائی لینڈ: فارم مالک نے اپنے پالے گئے 125 نایاب مگرمچھ مار دیے

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

بس حملہ کیس: این آئی اے کے راجوری اور ریاسی کے سات مقامات پر چھاپے

گریز میں کمسن لڑکا دریا میں ڈوب گیا

پہلگام میں فوٹو کھینچنے کے دوران مغربی بنگال کا سیاح لدر دریا میں ڈوب کر ہلاک

کشمیر:سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ میں سیزن کی پہلی برف باری

کشمیر:سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ میں سیزن کی پہلی برف باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »