• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر:سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ میں سیزن کی پہلی برف باری

کشمیر:سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ میں سیزن کی پہلی برف باری

by امت ڈیسک
27/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے بعض حصوں میں بارشوں کے ساتھ شمالی کشمیر میں واقع مشہور ترین سیاحتی مقام گلمرگ کے افروٹ علاقے میں سیزن کی پہلی برف باری ہوئی۔ذرائع کے مطابق افروٹ میں صبح کے وقت قریب دو انچ برف جمع ہوئی تھی۔ماہر موسمیات فیضان عارف کے مطابق سنتھن ٹاپ، راز دان ٹاپ اور پیر کی گلی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی برف باری ہوسکتی ہے۔

دریں اثنا محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں 27 ستمبر کو مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ رک رک کر بارشیں ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بعد میں 27 ستمبر کی شام اور 28 ستمبر کی صبح کو بھی کئی مقامات پر بارشوں کے مختصر مرحلوں کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وادی میں 28 سے30 ستمبر تک موسم خشک رہ سکتا ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں یکم اکتوبر سے 6 اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری 27 ستمبر کی شام کو گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور اس دوران کچھ پہاڑی علاقوں پر ہلکی برف باری ہوسکتی ہے۔کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کاٹی ہوئی فصل کو محفظ طریقے سے ذخیرہ کریں اور ہفتے سے اپنے کھیت کھلیانوں میں کام دوبارہ شروع کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام میں فوٹو کھینچنے کے دوران مغربی بنگال کا سیاح لدر دریا میں ڈوب کر ہلاک

Next Post

اوڑی سڑک حادثے میں 20 افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
اوڑی سڑک حادثے میں 20 افراد زخمی

اوڑی سڑک حادثے میں 20 افراد زخمی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بڈگام میں سی آر پی ایف اہلکار لفٹ سے گر کر ہلاک

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ عمر فاروق کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی: اوقاف

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کولگام میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم

اونتی پورہ میں عسکریت پسند ماڈیول کا پردہ فاش، 6 معاوننین گرفتار

اونتی پورہ میں عسکریت پسند ماڈیول کا پردہ فاش، 6 معاوننین گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »