• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اکھنور سیکٹر میں فوجی گاڑی پر حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

اکھنور سیکٹر میں فوجی گاڑی پر حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
28/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 28 اکتوبر: جموں ضلع کے اکھنور علاقے میں پیر کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے فوج کی ایک گاڑی پر حملہ کیا۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ آج صبح عسکریت پسندوں نے فوج کی ایک گاڑی پر کچھ راؤنڈ فائرنگ کرکے حملہ کیا، فوج نے جوابی فائرنگ کرکے عسکریت پسندوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا۔ ابھی تک اس واقعے میں کسی کے زخمی یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

دریں اثنا، اس علاقے میں مزید کمک بھیج دی گئی ہے اور حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کر دی گئی ہے۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر ائر پورٹ پر ممبر اسمبلی کے بیگ سے ایمیونیشن برآمد

Next Post

انجینیر رشید کی ضمانت ختم ،دلی واپس روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
انجینیر رشید کی ضمانت ختم ،دلی واپس روانہ

انجینیر رشید کی ضمانت ختم ،دلی واپس روانہ

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان

کورپشن کے خلاف لڑنا سماج کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے: ڈائریکٹر اے سی بی

کورپشن کے خلاف لڑنا سماج کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے: ڈائریکٹر اے سی بی

اکھنور جھڑپ : اب تک کوئی ملی ٹینٹ نہیں مارا گیا : پولیس

اکھنور جھڑپ : اب تک کوئی ملی ٹینٹ نہیں مارا گیا : پولیس

اکھنور تصادم: عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک، آپریشن ہنوز جاری:دفاعی ترجمان

اکھنور تصادم: عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک، آپریشن ہنوز جاری:دفاعی ترجمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »