• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کا امکان

by امت ڈیسک
28/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں پیر کے روز موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران شام کے وقت وادی کے کئی پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارشیں یا ہلکی برف باری متوقع ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وادی میں 29 اکتوبر کو بھی موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران شمالی اور وسطی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے۔

ادھر ماہر موسمیات فیضان عارف کا ماننا ہے کہ اس دوران شمالی کشمیر میں واقع مشہور سیاحتی مقام گلمرگ اور وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع سیاحتی مقام سونہ مرگ میں برف باری کا امکان ہے جبکہ زوجلا پاس پر بھی برف باری ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وادی کے بالائی علاقوں میں 30 اکتوبر کی صبح بھی ہلکی برف باری ہونے کا امکان ہے تاہم اس کے بعد وادی میں 8 نومبر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے میدانی علاقوں میں فی الوقت برف باری کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کھیت کھلیانوں میں اپنے آپریشنز جاری رکھنے کو کہا ہے اور کاٹی ہوئی فصل کا محفوظ ذخیرہ کرنے کی صلاح دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینیر رشید کی ضمانت ختم ،دلی واپس روانہ

Next Post

کورپشن کے خلاف لڑنا سماج کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے: ڈائریکٹر اے سی بی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کورپشن کے خلاف لڑنا سماج کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے: ڈائریکٹر اے سی بی

کورپشن کے خلاف لڑنا سماج کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے: ڈائریکٹر اے سی بی

اکھنور جھڑپ : اب تک کوئی ملی ٹینٹ نہیں مارا گیا : پولیس

اکھنور جھڑپ : اب تک کوئی ملی ٹینٹ نہیں مارا گیا : پولیس

اکھنور تصادم: عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک، آپریشن ہنوز جاری:دفاعی ترجمان

اکھنور تصادم: عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک، آپریشن ہنوز جاری:دفاعی ترجمان

کشمیری طالبعلم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

کشمیری طالبعلم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

اکھنور جھڑپ : آپریشن دوسرے روز میں داخل

اکھنور جھڑپ : آپریشن دوسرے روز میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »