• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کے متعلق قرار داد کی منظوری جدوجہد کا ایک راستہ ہے: آغا روح اللہ

دفعہ 370 کے متعلق قرار داد کی منظوری جدوجہد کا ایک راستہ ہے: آغا روح اللہ

by امت ڈیسک
06/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان آغا سید روح اللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں دفعہ370 کے متعلق قرار داد کی منظوری ہماری جدوجہد کا ایک راستہ ہے جس کو آج کھول دیا گیا۔
انہوں نے یہ قرار داد منظور کرنے پر نیشنل کانفرنس اور اپنے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔
بتادیں کہ جموں و کشمیر اسمبلی نے اجلاس کے تیسرے دن بدھ کے روز دفعہ 370 کی بحالی کی قرارداد کو اکثریتی ووٹوں سے منظور کیا۔
موصوف رکن پارلیمان نے اس اقدام کے بارے میں یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ کرتے ہوئے کہا: ’ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ اسمبلی میں معمول کے بزنس کے پہلے ہی دن اس قرار داد کو پاس کیا جائے گا،اسمبلی میں پہلا اور دوسرا دن معمول کی بزنس کا نہیں ہوتا ہے اور آج معمول کی بزنس کا پہلا دن تھا تو نیشنل کانفرنس نے وعدے کے مطابق اس قرار داد کو پیش کیا جس کو منظور کیا گیا‘۔
ان کا کہنا تھا: ’میں اس کے لئے اپنی تنظیم اور دوسرے ساتھیوں کا شکر گذار ہوں جنہوں نے اپنے وعدے کو پورا کیا‘َ۔
آغا روح اللہ نے کہا: ’بات یہاں پر ہی ختم نہیں ہوتی ہے یہ جدو جہد کا ایک راستہ ہے جس کو آج کھول دیا گیا‘۔
انہوں نے کہا: ’میں نے اپنی گنجائش کے مطابق پارلیمنٹ میں اس کے متعلق کوشش کی اور اب اسمبلی کے ذریعے یہ بات پہنچانے کی ضرورت تھی اور اس ضرورت کو آج پورا کیا گیا‘۔
ان کا کہنا تھا: ’اب یہ جدوجہد آگے لے جانے کے لئے کام کرنا ہے‘۔
موصوف رکن پارلیمان نے کہا کہ جموں و کشمیر اسمبلی کی اکثریت نے اس قرار داد کو منظور کیا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ’سپیکر کے کام پر اگر بی جے پی ہمیں درس نہ دے اچھا رہے گا‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کی قرارداد پر بی جے پی کا ہنگامہ ، اسمبلی کی کارروائی کل تک کے لیے معطل

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کو ملی تاریخی جیت پر دنیا بھر سے مبارکباد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ کو ملی تاریخی جیت پر دنیا بھر سے مبارکباد

ڈونلڈ ٹرمپ کو ملی تاریخی جیت پر دنیا بھر سے مبارکباد

بانڈی پورہ جھڑپ اختتام،ایک ازجان، ایم فور رائفل برآمد

بانڈی پورہ جھڑپ اختتام،ایک ازجان، ایم فور رائفل برآمد

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

دفعہ 370پر نیشنل کانفرنس کی قرارداد دیر آید درست آید کے مصداق : محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار، لاکھوں کی مالیت کا ممنوعہ مادہ برآمد

فاروق عبداللہ کی ہزار پیڑیاں بھی جنم لیں تب بھی دفعہ 370بحال نہیں ہوگا: اپوزیشن لیڈر سنیل شرما

فاروق عبداللہ کی ہزار پیڑیاں بھی جنم لیں تب بھی دفعہ 370بحال نہیں ہوگا: اپوزیشن لیڈر سنیل شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »