• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

دفعہ 370پر نیشنل کانفرنس کی قرارداد دیر آید درست آید کے مصداق : محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
06/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے نیشنل کانفرنس کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد کو مایوس کن قرار دیا۔
انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس کی قرارداد میں خصوصی درجے کی منسوخی پر خدشات کا اظہار تو کیا گیا لیکن اس سے غیر آئینی قرار دینے کے بجائے مذاکرات کا مشورہ دیا گیا۔
ان باتوں کا اظہار پی ڈی پی صدر نے سری نگر میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ دفعہ 370اور 35اے کی بحالی کی خاطر پی ڈی پی نیشنل کانفرنس کی قرارداد میں ترامیم لانے پر غور کر رہی ہے۔
محبوبہ مفتی نے کہاکہ آرٹیکل 370کی بحالی کے حوالے سے نیشنل کانفرنس کی جانب سے پیش کی گئی قرارد کمزور ہے۔
انہوں نے کہاکہ پی ڈی پی وہ قرار داد لائے گئی جس میں باضابط طورپر دفعہ 370اور 35اے کی بحالی کا ذکر ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی پی نے الیکشن سے قبل جموں وکشمیر کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ پارٹی خصوصی اختیارات کی بحالی کی خاطر کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرئے گی۔
ان کے مطابق پی ڈی پی کا یہ اصولی موقف ہے کہ دفعہ 370اور 35اے کو بحال کیا جائے ۔
محبوبہ مفتی نے کہاکہ قرارداد کی کاپی میں کئی پر بھی 370کا ذکر نہیں لہذا یہ قرارداد بہتر ہو سکتی تھی ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ بحالی کے بجائے نیشنل کانفرنس نے بات چیت کی وکالت کی ہے ، جن لوگوں نے کشمیریوں کی تذلیل کی ان سے کیسے بات چیت ہو سکتی ہے۔
ان کے مطابق پی ڈی پی لیڈر وحید الرحمن پرہ نے جو قرارداد دی پیش کی وہ نیشنل کانفرنس سے بہتر تھی کیونکہ پی ڈی پی نے غیر آئینی فیصلے کی مذمت کی تھی لیکن نیشنل کانفرنس نے اپنی قرارداد میں اس کی مذمت نہیں کی ہے۔
محبوبہ مفتی نے کہاکہ پھر بھی پی ڈی پی ممبران نے اس قرارداد کی حمایت کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ جھڑپ اختتام،ایک ازجان، ایم فور رائفل برآمد

Next Post

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار، لاکھوں کی مالیت کا ممنوعہ مادہ برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار، لاکھوں کی مالیت کا ممنوعہ مادہ برآمد

فاروق عبداللہ کی ہزار پیڑیاں بھی جنم لیں تب بھی دفعہ 370بحال نہیں ہوگا: اپوزیشن لیڈر سنیل شرما

فاروق عبداللہ کی ہزار پیڑیاں بھی جنم لیں تب بھی دفعہ 370بحال نہیں ہوگا: اپوزیشن لیڈر سنیل شرما

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر میرواعظ نے تشویش کا اظہار کیا

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر میرواعظ نے تشویش کا اظہار کیا

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

سجاد لون نے کی دفعہ 370 قرارداد کی حمایت، تاہم اسے ’مبہم‘ قرار دیا

دسویں سے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 15 فروری 2025 تک منعقد کرنے کا حکم جاری

دسویں سے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 15 فروری 2025 تک منعقد کرنے کا حکم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »