• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زبرون پہاڑی آپریشن :ٹریکنگ سے قبل پولیس کو مطلع کریں:آئی جی پی

زبرون پہاڑی آپریشن :ٹریکنگ سے قبل پولیس کو مطلع کریں:آئی جی پی

by امت ڈیسک
11/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: اتوار کو زبرون پہاڑیوں میںاُس وقت 2مہم جوئیوں کو بحفاظت بچا لیا گیا ،جب یہاں سیکیورٹی فورسز نے ایک ملی ٹنٹ مخالف آپریشن شروع کیا تھا۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس آپریشن کے دوران ممکنہ طور پر ایک سانحہ پیش آتا ،اگر بروقت اور مﺅثر کارروائی انجام نہ دیتی ۔

سرینگر کے ایک مشہور مشنری اسکول کے دو ملازم طارق احمد میر اور مفتی زیان نے خود کو اُس وقت ایک سیکیورٹی آپریشن کے درمیان پایا جب سیکورٹی فورسز کو علاقے میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے حوالے سے اطلاع ملی تھی۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ بتایا کہ پولیس کو یہ اطلاع ملی تھی کہ اس پہاڑی علاقے میں دو مشکوک افراد بیگ اور لاٹھیوں سمیت گھوم رہے ہیں ۔

پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ مشکوک افراد کی نقل وحرکت کے بعد علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن شروع کیا اور علاقے کو گھیرے میں لیکر پہلے ہی انتباہی فائرنگ کی ،لیکن دوسری جانب کوئی جواب نہیں ملا ۔

معلوم ہوا ہے کہ خوش قسمتی سے دو مہم جوئیوں میں سے ایک مہم جو نے پولیس کی ہیلپ لائن نمبر100پر فون کیا اور مدد مانگی ۔مہم جو نے پولیس روم کو الرٹ کیا ،جس کے بعد سینئر پولیس افسران کو مطلع کیا گیا ۔ترجمان کے مطابق فوری طور پر ایس ایس پی سرینگر جائے وقوعی پر پہنچ گئے اور سیکیورٹی آپریشن کو روک دیا ۔

پولیس ترجمان نے بتا یا کہ دونوں مہم جوئیوں کو بحفاظت باہر نکال دیا گیااور تفتیش کے لئے پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ۔پولیس نے اپنی تفتیش مکمل کرنے کے لئے دو نوں مہم جوئیوں کو رہا کردیا گیااور ان کے افراد خانہ کے سپرد کردیا گیا ۔پولیس ترجمان نے آئی جی پی کشمیر کے نام منسوب ایک بیان جاری کرتے ہوئے ٹریکرز پر زور دیا ہے کہ وہ ان علاقوں میں جانے سے پہلے متعلقہ تھانے کو مطلع کریں ،جہاں حفاظتی کارروائیاں جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گریز کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری کا سلسلہ شروع

Next Post

جسٹس سنجیو کھنہ بنے سپریم کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
جسٹس سنجیو کھنہ بنے سپریم کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس

جسٹس سنجیو کھنہ بنے سپریم کورٹ کے 51 ویں چیف جسٹس

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ہمیں امید ہیں کہ مرکزی حکومت فوری طور پر ریاست کا درجہ بحال کرئے گی: ڈاکٹر فاروق

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کپوارہ میں جھڑپ شروع

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

ناگمرگ بانڈی پورہ میں جھڑپ شروع

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

ایس آئی اے کے بڈگام میں چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »