• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں  ڈمپر سے ٹکرانے سے 18 سالہ لڑکی کی موت

راجوری میں ڈمپر سے ٹکرانے سے 18 سالہ لڑکی کی موت

by امت ڈیسک
18/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 18 نومبر: راجوری ضلع کے درشن نگر علاقے میں پیر کو ایک حادثے میں ایک اٹھارہ سالہ لڑکی کی موت ہو گئی جبکہ ایک اور زخمی ہو گئی۔

حکام نے جی این ایس کو بتایا کہ درشن نگر نوشہرہ میں ایک موٹر سائیکل ایک ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک بائکر کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور دوسری زخمی ہو گیا۔

مہلوک کی شناخت شلپا شرما دختر رام کرشن ساکن کالاکوٹ کے طور پر ہوئی ہے اور زخمی کی شناخت آتش شرما ساکن سادھو رام ساکن نونیال کے طور پر ہوئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار : پولیس

Next Post

کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے بات چیت لازمی: میر واعظ عمر فاروق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
Next Post
کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے بات چیت لازمی: میر واعظ عمر فاروق

کشمیر کے سیاسی پہلو کے حل کے لئے بات چیت لازمی: میر واعظ عمر فاروق

شوپیاں میں ملی ٹنٹوں کے زیر زمین ٹھکانے کا پردہ فاش: پولیس

شوپیاں میں ملی ٹنٹوں کے زیر زمین ٹھکانے کا پردہ فاش: پولیس

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 1.5کروڑ روپیہ کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق :پولیس

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 1.5کروڑ روپیہ کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق :پولیس

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اننت ناگ میں 45 سالہ شخص ٹپرکی زد میں آکر ازجان

سرما سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل ،کار اور بائیکز کی بجائے اپنے بچوں کو پیار دیں :صوبائی کمشنر کشمیر

سرما سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل ،کار اور بائیکز کی بجائے اپنے بچوں کو پیار دیں :صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »