• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

فائل فوٹو

این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

by امت ڈیسک
20/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کشمیر میں گزشتہ دنوں شہریوں اور غیر مقامی افراد کے قتل کے بعد آج وادی  کے مختلف علاقوں میں این آئی اے نے چھاپے مارے۔اطلاعات کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم نے آج ضلع بارہمولہ کے دو مختلف گاؤں فتح گڑھ اور ناروا کے علاقے آڈورا میں چھاپے مارے۔ ادھر سرینگر کے باغ مہتاب اور چھانہ پورہ علاقوں میں بھی این آئی اے کی جانب سے چھاپوں کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔تاہم ان چھاپوں کے متعلق سے این آئی اے نے ابھی تک کوئی تفصیلی بیان جاری نہیں کیا ہے۔غور طلب ہے کہ سنہ 2017 سے اب تک این آئی نے کشمیر میں متعدد افراد کو عسکریت پسندی اور حوالہ فنڈنگ کے الزام میں گرفتار کیا ہے، جن میں بیشتر حریت رہنما شامل ہیں۔واضح رہے کہ وادیٔ کشمیر میں گزشتہ دنوں ہوئے کئی افراد کے قتل کے بعد سے این آئی اے نے چھاپے ماری تیز کردی ہے۔اس سے قبل میڈیا رپورٹس کے مطابق این آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ دیگر اعلیٰ بھارتی سیکورٹی افسران کے ہمراہ سرینگر میں حالات کا جائزہ لینے کے لئے وارد ہوچکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان تصادم:دو عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

Next Post

پونچھ تصادم: فوج کی جانب سے حتمی حملے کی تیاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پونچھ تصادم: فوج کی جانب سے حتمی حملے کی تیاری

پونچھ تصادم: فوج کی جانب سے حتمی حملے کی تیاری

طالبان کی امداد کیلئے تیار ہیں، ابھی حکومت کو تسلیم نہیں کرسکتے، ماسکو اجلاس

طالبان کی امداد کیلئے تیار ہیں، ابھی حکومت کو تسلیم نہیں کرسکتے، ماسکو اجلاس

نئی علاقائی صف بندی میں طالبان اور امریکا کہاں کھڑے ہیں؟

نئی علاقائی صف بندی میں طالبان اور امریکا کہاں کھڑے ہیں؟

ستیہ پال ملک کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گی محبوبہ مفتی

ستیہ پال ملک کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گی محبوبہ مفتی

23 سے 25 اکتوبر تک کشمیر میں برف باری کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »