• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 فوجی ہلاک، 3 کی حالت نازک

بانڈی پورہ سڑک حادثہ میں چار فوجی اہلکار ہلاک، دو زخمی

by امت ڈیسک
04/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہفتہ کے روز ایک حادثے میں چار فوجیوں کی جانیں گئیں، اور دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

حکام نے بتایا کہ حادثہ ضلع کے ایس کے پاین علاقے میں اس وقت پیش آیا جب فوج کی ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری۔

زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا اور بعد ازاں جدید علاج کے لیے سری نگر ریفر کر دیا گیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ حادثے کے فوری بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔

بانڈی پورہ اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مسرت نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچ فوجی اہلکاروں میں سے چھ کو اسپتال لایا گیا ہے۔ "ان میں سے دو کو پہنچنے پر مردہ قرار دے دیا گیا،” انہوں نے کہا۔ "تین زخمیوں کو سری نگر کے ایک اسپتال میں ریفر کیا گیا۔ تاہم، ان میں سے دو، جو شدید زخمی تھے، دم توڑ گئے، جس سے مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سکینہ ایتو کا سی ڈی ہسپتال کا دورہ، علاج و معالجہ کی سہولیات اور تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ

Next Post

کولگام:دم گھٹنے سے بیٹے کی موت، ماں کی حالت تشویشناک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام:دم گھٹنے سے بیٹے کی موت، ماں کی حالت تشویشناک

برفباری سے کشمیر بھر میں پروازیں اور ٹرین خدمات متاثر، معمولات زندگی متاثر

اگلے 24گھنٹوں کے دوران پیر پنجال کے آر پار بھاری سے درمیانی درجے کی برفباری کی پیشگوئی

ڈیوٹی کے دوران پرائیوٹ پریکٹس میں ملوث پائے جانے والے ی ڈاکٹروں کے خلاف کارورائی ہو گی: وزیر صحت

امراض چھاتی اسپتال کی ڈلگیٹ سے سونہ وار منتقلی کیلئے حکومت کے پاس کوئی تجویز نہیں: وزیر صحت

کشتواڑ سڑک حادثے میں 4 افراد ازجان ، ریسکیو آپریشن جاری

کشتواڑ سڑک حادثے میں 4 افراد ازجان ، ریسکیو آپریشن جاری

ڈاکٹر منموہن سنگھ معیشت کے معمار اور سماجی تبدیلی کے انجینئر

ڈاکٹر منموہن سنگھ معیشت کے معمار اور سماجی تبدیلی کے انجینئر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »