• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی حکومت کے غلط فیصلوں سے روزگار اور معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مرکزی حکومت کے غلط فیصلوں سے روزگار اور معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
18/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فارورق عبداللہ کا کہنا ہے کہ لوگوں نے عمر عبداللہ کی سرکار کو جو منڈیٹ دیا ہے اور اپنے قیمتی ووٹوں سے عوامی سرکار کو معرض وجود لایا اللہ اس حکومت کو اُن تمام وعدوں کو پورا کرنےکی توفیق عطا کرے جو الیکشن منشور میں کئے گئے تھے۔
انہوں نے کہاکہ مشکلات اور چیلنجوں کی کوئی کمی نہیں ہے، خاص کر جموں وکشمیرمیں بڑی تعداد میں نوجوان بے روزگار بیٹھے ہیں،5اگست2019کے فیصلوں اور اس کے بعد کے اقدامات سے یہاں کے روزگار پر بہت بُرا اثر پڑا اور معیشت بھی متاثر ہوئے نہ رہ پائی۔
ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اجمیر میں راجستھان میں مقیم کشمیری تاجر اور طلباءو طالبات کیساتھ ملاقات کے دوران کیا۔
اس موقعے پر معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال اور ایم ایل اے پونچھ اعجاز جان بھی تھے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے تاجروں اور طلاب سے کہا کہ وہ اپنا کاروبار اور تعلیم جاری رکھیں اور جب کبھی آپ کو کوئی مشکل درپیش ہو تو وہ جموں وکشمیر حکومت کی نوٹس میں لائی جائے۔
یاد رہے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کل یعنی 17جنوری درگاہ اجمیر میں نمازِ مغرب، نماز عشاءاور آج نمازِ فجر بھی ادا کی۔
دریں اثناءانہوں نے جئے پور میں ڈاکٹر گنگوال کے گھر جاکر تعزیت پُرسی کی اور ڈھارس بندھائی
یاد رہے کہ اُن کی اہلیہ انتقال کر گئیں تھیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ڈاکٹر حبیب اللہ اور نقوی خانوادے کی مزاج پُرسی بھی کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ای رکشوں کا 10 روپیہ فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ مقرر:ٹرانسپورٹ کمشنر جموں وکشمیر

Next Post

یوم جمہوریہ: ایل جی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے،وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
یوم جمہوریہ: ایل جی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے،وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے

یوم جمہوریہ: ایل جی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے،وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہوں گے

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

راجوری اموات : وزیر داخلہ نے بین وزارتی ٹیم تشکیل دی

کشتواڑ پولیس نے چار عسکریت پسندوں کی تصاویر جاری

کشتواڑ پولیس نے چار عسکریت پسندوں کی تصاویر جاری

اننت ناگ پولیس نے ضبط شدہ نشہ آور مواد کی بڑی مقدار کو تباہ کر دیا

اننت ناگ پولیس نے ضبط شدہ نشہ آور مواد کی بڑی مقدار کو تباہ کر دیا

4 مسافروں کے لیے ای رکشہ کا کرایہ 10 روپے فی کلومیٹر مقرر: ٹریفک پولیس

4 مسافروں کے لیے ای رکشہ کا کرایہ 10 روپے فی کلومیٹر مقرر: ٹریفک پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »