• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

سوپور انکاؤنٹر میں زخمی فوجی دم توڑ گیا، آپریشن جاری

by امت ڈیسک
20/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سوپور، 20 جنوری: سوپور کے زلورہ کے گجر پتی علاقے میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں زخمی ہونے والا فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ اس علاقے میں کل دیر شام انکاؤنٹر شروع ہوا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ آپریشن کل رات اندھیرے کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔

اہلکار نے کہا کہ "دن کی پہلی روشنی کے ساتھ، تازہ فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا۔ اس کے بعد ہونے والے تصادم میں ایک فوجی زخمی ہوا اور اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔” انہوں نے بتایا کہ زخمی جوان اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اتوار کو فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے گجر پتی علاقے کو گھیرے میں لے لیا جس کے دوران ایک ٹھکانے کا پردہ فاش کیا گیا۔ "تلاشیوں کے دوران، سیکورٹی فورسز کی ٹیم پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں تصادم ہوا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور جھڑپ : تازہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار زخمی

Next Post

سپریم کورٹ نے یاسین ملک کیس میں جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو ہدایت دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
سپریم کورٹ نے یاسین ملک کیس میں جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو ہدایت دی

سپریم کورٹ نے یاسین ملک کیس میں جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو ہدایت دی

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

کشمیر پولیس سروس کے 130 افسروں کو ملی ترقی

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

پلوامہ میں دو منشیات فروش گرفتار بڑی مقدار میں چرس پاوڈر ضبط :پولیس

وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کو ہری جھنڈی مل گئی

وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کو ہری جھنڈی مل گئی

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران آئی ای ڈی برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »