• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور جھڑپ : تازہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار زخمی

سوپور جھڑپ : تازہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
20/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سوپور، 20 جنوری: سوپور کے زلورہ کے گجر پتی علاقے میں پیر کو ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم کے دوران تازہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہو گیا، حکام نے بتایا۔

اس علاقے میں کل دیر شام انکاؤنٹر شروع ہوا۔ ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ آپریشن کل رات اندھیرے کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ دن کی پہلی روشنی کے ساتھ ہی تازہ فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا۔ اتوار کو فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے گجر پتی علاقے کو گھیرے میں لے لیا جس کے دوران ایک ٹھکانے کا پردہ فاش کیا گیا۔

اہلکاروں نے کہا کہ "تلاشیوں کے دوران، سیکورٹی فورسز کی ٹیم پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک تصادم ہوا۔” آپریشن جاری ہے اور اس کے مطابق مزید تفصیلات شیئر کی جائیں گی“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اعضا عطیہ کرنے والوں کی فہرست میں میرا نام بھی شامل کر لیں: ایل جی منوج سنہا

Next Post

سوپور انکاؤنٹر میں زخمی فوجی دم توڑ گیا، آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

سوپور انکاؤنٹر میں زخمی فوجی دم توڑ گیا، آپریشن جاری

سپریم کورٹ نے یاسین ملک کیس میں جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو ہدایت دی

سپریم کورٹ نے یاسین ملک کیس میں جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو ہدایت دی

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

کشمیر پولیس سروس کے 130 افسروں کو ملی ترقی

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

پلوامہ میں دو منشیات فروش گرفتار بڑی مقدار میں چرس پاوڈر ضبط :پولیس

وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کو ہری جھنڈی مل گئی

وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کو ہری جھنڈی مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »