• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حد بندی کمیشن نے بی جے پی کے حق میں کام کیا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

حد بندی کمیشن نے بی جے پی کے حق میں کام کیا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
26/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حد بندی کمیشن کی حالیہ سفارشات کو بدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کمیشن بی جے پی کے حق میں کام کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کمیشن سے جموں و کشمیر میں لوگوں کو مزید دور کر دیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق نے ان باتوں کا اظہار گپکار میں واقع اپنی رہائش پر منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: حد بندی کمیشن نے جو کیا وہ انتہائی بد قمست ہے اس سے جموں وکشمیر کے لوگ مزید دور ہی ہوگئے ہیں‘۔ان کا کہنا تھا: ’حد بندی کمیشن نے بی جے پی کے حق میں کام کیا ہے، جہاں تک میں سمجھتا ہوں کمیشن کا منصوبہ یہ ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے متعلق بی جے پی ایک قرار داد پاس کرکے اس کو خود عدالت عظمیٰ میں لے گی اور اپنی جیت کا اعلان کرے گی‘۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ حد بندی کمیشن نے اس طریقے سے نشستوں کی ترتیب کی کہ جس سے بی جے پی کو فائدہ پہنچے گا۔انتخانات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس انتخابات میں حصہ لے گی۔روس اور یورکین کے درمیان جنگ کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس جنگ سے بھارت پر ہی نہیں بلکہ پورے دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ گراں فروشی بڑھ جائے گی اور تیل کی قیمیتں آسمان چھوئے گی۔انہوں نے کہا کہ جنگ سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چٹانیں کھسک آنے کے بعد سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

Next Post

تنظیم نو ایکٹ کے تحت جو کچھ ہورہا ہے وہ غیر آئینی ہے: پی اے جی ڈی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں و کشمیر میں 3,800 منریگا ملازمین کی مستقلی کی کوئی تجویز نہیں: حکومت

09/02/2026
اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
Next Post
تنظیم نو ایکٹ کے تحت جو کچھ ہورہا ہے وہ غیر آئینی ہے: پی اے جی ڈی

تنظیم نو ایکٹ کے تحت جو کچھ ہورہا ہے وہ غیر آئینی ہے: پی اے جی ڈی

مگر کوٹ علاقے میں پسیاں گرآنے سے سرینگر جموں شاہراہ پر آمد و رفت معطل

مگر کوٹ علاقے میں پسیاں گرآنے سے سرینگر جموں شاہراہ پر آمد و رفت معطل

جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے : منوج سنھا

محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین ہوں گے مستقبل 

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

اننت ناگ میں مقامی جنگجو گرفتار: پولیس کا دعویٰ

بٹہ مالو سرینگر میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں پولیس انسپکٹر زخمی

بٹہ مالو سرینگر میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں پولیس انسپکٹر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »