• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹہ مالو سرینگر میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں پولیس انسپکٹر زخمی

بٹہ مالو سرینگر میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں پولیس انسپکٹر زخمی

by امت ڈیسک
28/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) دھوبی محلہ بٹہ مالو سرینگر میں مشتبہ جنگجووں نے پولیس انسپکٹر پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مشتبہ جنگجووں نے اے سی بی میں تعینات پولیس انسپکٹر شیخ فردوس ولد شیخ عبدﷲ ساکن دھوبی محلہ بٹہ مالو پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس وجہ سے وہ زخمی ہوا اور اُس سے علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ موصوف انسپکٹر نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد گھر کی طرف واپس آرہا تھا کہ اسی اثنا میں تاک میں بیٹھے مشتبہ ملی ٹینٹوں نے اُس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک گولی اُس کی گردن میں پیوست ہوئی۔پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں پولیس انسپکٹر کی گردن کو چوٹ لگی ہے، تاہم اُس کی حالت اسپتال میں قدرے بہتر ہے۔دریں اثنا پولیس نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں مقامی جنگجو گرفتار: پولیس کا دعویٰ

Next Post

صوبائی کمشنر، آئی جی پی کشمیر نے جامع مسجد سرینگر کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
صوبائی کمشنر، آئی جی پی کشمیر نے جامع مسجد سرینگر کا دورہ کیا

صوبائی کمشنر، آئی جی پی کشمیر نے جامع مسجد سرینگر کا دورہ کیا

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

مینڈھر پونچھ میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز کو حراست میں لیا گیا

روس اور یوکرین کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر مذاکرات کا آغاز

روس اور یوکرین کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر مذاکرات کا آغاز

PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

گلمرگ اور پہلگام میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری، 2 اور 3 مارچ کو موسم خراب ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »