• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وائرس یا بیماری سے اموات نہیں ہوئیں، نمونوں میں ٹاکسن پایا گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

وائرس یا بیماری سے اموات نہیں ہوئیں، نمونوں میں ٹاکسن پایا گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

by امت ڈیسک
23/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بدھ کے روز کہاکہ راجوری کے بدھل گاوں میں نمونوں کی جانچ پڑتال کے دوران بیماری یا وائرس نہیں پایا گیا۔

انہوں نے کہاکہ لکھنو سی ایس آر لیبارٹری میں نمونوں کی جانچ پڑتال کے دوران منکشف ہوا کہ یہ کوئی ٹاکسن ہے جس کی تحقیقات ہو رہی ہے۔
ان باتوں کا اظہار وزیر نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ جہاں تک بدھل راجوری میں پرا سرار اموات کا تعلق ہے تو مرکزی ٹیم اس وقت راجوری میں خیمہ زن ہے۔

انہوں نے کہاکہ لکھنو میں سی ایس آر لیبارٹری میں نمونوں کی جانچ پڑتال کے دوران ٹاکسن کا انکشاف ہوا ہے ۔ اور اس ضمن میں ماہرین اور ڈاکٹروں نے مزید جانچ پڑتال شروع کی ہے۔

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہاکہ بدھل راجوری میں کوئی بیماری یا وائرس نہیں اب اموات کیسے ہو رہی ہے یہ جانچ کا معاملہ ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بدھل گاوں میں ٹیسٹنگ کا عمل لگاتار جاری ہے اور اگر کسی نے شرارت کی ہے تو وہ بھی سامنے آئے گا۔

جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کے کام شروع کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر مملکت نے کہاکہ گزشتہ چھ برسوں کے دوران مودی جی نے جموں وکشمیر کے لئے بہت کچھ کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ امن و امان کی بحالی کے ساتھ ساتھ لوگوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کیا گیا جبکہ نوجوانوں کو مین اسٹریم کی طرف راغب کرنے کا سہرا موجودہ مرکزی سرکار کے سر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اے سی بی کا اننت ناگ میں ریٹائرڈ کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ پرچھاپہ

Next Post

سرینگر میں قبرستان کے قریب سے نومولود کی لاش ملی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

سرینگر میں قبرستان کے قریب سے نومولود کی لاش ملی

سری نگر میں کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد: پولیس

سری نگر میں کوڈین فاسفیٹ کی 290 بوتلیں برآمد: پولیس

اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

اونتی پورہ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

راجوری میں اموات کا سلسلہ روکنا حکومت کی اولین ترجیح:وزیر اعلیٰ

راجوری اموات پر جلد جواب ملے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیر اعظم پہلی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »