• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر: پولیس نے ملازمین کے احتجاجی پروگرام کو ناکام بنایا، متعدد گرفتار

سری نگر: پولیس نے ملازمین کے احتجاجی پروگرام کو ناکام بنایا، متعدد گرفتار

by امت ڈیسک
10/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر میں پیر کے روزمختلف محکموں میں تعینات ملازمین کے احتجاج پروگرام کو پولیس نے ناکام بنا کر متعدد کی گرفتاری عمل میں لائی۔
اطلاعات کے مطابق ملازمین انجمنوں نے آج ڈیلی ویجروں کی مستقلی اور دیگر مانگوں کو لے کر سری نگر کی پریس کالونی میں احتجاج کرنے کا پروگرام بنایا تھا تاہم پولیس نے صبح سے ہی پریس کالونی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسزکی تعیناتی عمل میں لائی تھی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ پولیس عملے کی تعینات کے باوجود بھی ملازمین نے پریس کالونی اور شیخ باغ میں احتجا ج کرنے کی کوشش کی تاہم پہلے سے تعینات پولیس نے انہیں گرفتار کیا۔
گرفتاری سے قبل نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ملازمین نے کہاکہ احتجاج کرنا ان کا آئینی اور قانونی حق ہے تاہم آج ہمیں اس کی بھی اجازت نہیں دی گئی۔
انہوں نے کہاکہ موجودہ سرکار نے الیکشن منشور میں ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن آج تک یہ وعدہ وفا نہیں ہو سکا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جمہوریت میں ہر کسی کو اپنا احتجاج کرنے کا حق ہے لیکن انتظامیہ نے سری نگر میں احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں دی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پریس کالونی سری نگر کو صبح سے ہی فوجی چھاونی میں تبدیل کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود بھی ملازمین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر کی وزیر داخلہ سے ملاقات

Next Post

راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ فائرنگ میں فوجی اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ فائرنگ میں  فوجی اہلکار زخمی

راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ فائرنگ میں فوجی اہلکار زخمی

ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم پورا کریں گے؛بجٹ سیشن سے پہلے پی ایم کا بیان

دباو کو سنبھالنا چاہئے جیسا کہ تماشائیوں کے شور کے دوران بلے باز اسٹیڈیم میں کرتے ہیں: وزیر اعظم مودی

سرینگر :باغات میں تیز دھار ہتھیار سے حملہ، دو نوجوان زخمی

سرینگر :باغات میں تیز دھار ہتھیار سے حملہ، دو نوجوان زخمی

سعودی عرب نے بچوں کے حج پر جانے پر لگائی پابندی، 14 ممالک کے لیے ویزا قوانین میں تبدیلی

سعودی عرب نے بچوں کے حج پر جانے پر لگائی پابندی، 14 ممالک کے لیے ویزا قوانین میں تبدیلی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سرینگر میں فوجی اہلکار نے مبینہ خودکشی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »