• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کے لئے عمر سرکار کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا: انوراگ ٹھاکر

کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کے لئے عمر سرکار کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا: انوراگ ٹھاکر

by امت ڈیسک
24/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکرنے پیر کے روز کہاکہ کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی کے لئے جموں وکشمیر سرکار کو زمینی سطح پر اقدامات اٹھانے چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی سرکار اس ضمن میں عمر عبداللہ کی قیادت والی یوٹی حکومت کو بھر پور تعاون فراہم کرے گی۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ کشمیری پنڈتوں کی باز آباد کاری اور ان کی گھر واپسی کی خاطر مرکزی حکومت کوشاں ہے۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ جموں وکشمیر کی سرکار کو کشمیری پنڈتوں کی گھر واپسی پر سنجیدہ نوعیت کے اقدامات اٹھانے چاہئے اور یہ کہ مرکزی سرکار بھی یوٹی حکومت کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرئے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے وقت وقت پر سماج سے جڑے اہم مسائل پر کھل کر بات کی اور آج موٹاپے کے اہم مسئلے پر وزیر اعظم نے پینل بھی تشکیل دیا جس میں جموں وکشمیر کے وزیرا علیٰ عمرعبداللہ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

سابق مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے لوگوں کو تمام تر سہولیات بہم رکھنے کی خاطر ہمیشہ کام کیا۔

دہلی میں بی جے پی کی جیت پر انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ اب گھوٹالے کی سرکار سے لوگوں کو نجات ملی ہے ، ڈبل انجن سرکار عوامی مسائل کو حل کرنے کی خاطر اپنے آپ کو وقف رکھے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹھوعہ میں کار سے 35لاکھ روپیہ برآمد : پولیس

Next Post

سنبھل جامع مسجد کی صفائی اجازت کے بغیر نہ کی جائے: کلکٹر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سنبھل جامع مسجد کی صفائی اجازت کے بغیر نہ کی جائے: کلکٹر

سنبھل جامع مسجد کی صفائی اجازت کے بغیر نہ کی جائے: کلکٹر

بڈگام:جے سی بی الٹنے سے ڈرائیور کی موت

بڈگام:جے سی بی الٹنے سے ڈرائیور کی موت

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

راجوری کے تھانہ منڈی میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت دوسرا زخمی

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں،3 اگست تک یہی صورتحال جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں منگل کی شام سے تین دنوں پر محیط برف و باراں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سری نگر میں ‘سون میراث’ سری نگر ہیریٹیج فیسٹیول شروع

سری نگر میں ‘سون میراث’ سری نگر ہیریٹیج فیسٹیول شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »