• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

راجوری کے تھانہ منڈی میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت دوسرا زخمی

by امت ڈیسک
25/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے تھانہ منڈی علاقے میں ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے تھانہ منڈی علاقے میں ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبرJK11G – 6280 ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

متوفی کی شناخت گلزار حسین ساکن پلنگر تھانہ منڈی جبکہ زکؐی کی شناخت مہیب ولد سکندر کے طور پر کی گئی ہے۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام:جے سی بی الٹنے سے ڈرائیور کی موت

Next Post

کشمیر میں منگل کی شام سے تین دنوں پر محیط برف و باراں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں،3 اگست تک یہی صورتحال جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں منگل کی شام سے تین دنوں پر محیط برف و باراں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سری نگر میں ‘سون میراث’ سری نگر ہیریٹیج فیسٹیول شروع

سری نگر میں ‘سون میراث’ سری نگر ہیریٹیج فیسٹیول شروع

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے ڈیرہ کی گلی کا دورہ کیا

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے ڈیرہ کی گلی کا دورہ کیا

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم 17 ماہ بعد جیل سے رہا

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم 17 ماہ بعد جیل سے رہا

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

عمر کے بیان پر میرواعظ، اپوزیشن جماعتیں سیخ پا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »