• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

رمضان المبارک کی آمد پر ڈاکٹر فاروق کی عوام کو مبارکباد

by امت ڈیسک
28/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر و وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے رمضان المبارک کی آمد پر جموں وکشمیر کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس باربرکت مہینے میں اپنے مومن روزداروں کو بے شمار نعمتوں فیض وبرکات سے نوازتا ہے اور جو بندگان خدا اِس مقدس مہینے میں روزدار رہ کر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور صدقات وخیرات کرکے، غریبوں اور محتاجوں کو مدد کرتے ہیں، انہیں بدلے میں خدا کی قربت اور خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔

فاروق عبداللہ نے کہا کہ یہ مہینہ ہمیں اپنے بے کس، محتاج ، مفلس نادر بھائیوں کی مدد کرنے کا درس دیتا ہے اور ہمارے یہاں گذشتہ 3دہائیوں سے ریاست کے بہت سارے گھرانوں کے چراغ گل ہوگئے ہیں اور یہ لوگ بے کس کی حالت میں دن گزاررہے ہیں اُن کی امداد کرنا ہمارا فرض بن جاتا ہے۔ انہوں نے صاحب سروت لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایسے گھرانوں کی مدد کرکے اللہ کی رحمت اور برکتوں کے امیدوار بن جائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ماہ رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ دو مارچ کو ہوگا: مفتی اعظم

Next Post

ماہِ رمضان کی آمد پر: میرواعظ نے کی امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

ماہِ رمضان کی آمد پر: میرواعظ نے کی امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی

پونچھ سڑک حادثہ؛ایک اور خاتون کی نعش بازیاب،دو ہنوز لاپتہ

پونچھ سڑک حادثہ؛ایک اور خاتون کی نعش بازیاب،دو ہنوز لاپتہ

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

یقین ہے کہ اگلے کچھ مہینوں میں ریاستی درجہ بحال ہوگا:تنویر صادق

یقین ہے کہ اگلے کچھ مہینوں میں ریاستی درجہ بحال ہوگا:تنویر صادق

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سری نگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال، مسافر گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »